سنن دار القطنی · كِتَابُ الْجَنَائِزِ ‹ بَابُ الْإِعَادَةِ عَلَى مَنْ يُصَلِّي إِلَى رَجُلٍ يَنْظُرُ إِلَيْهِ مُسْتَقْبِلَهُ · حديث 1872
1872 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ , ثنا أَبُو دَاوُدَ , ثنا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ , ثنا إِسْرَائِيلُ , ثنا عَبْدُ الْأَعْلَى , أَنَّهُ سَمِعَ مُحَمَّدَ بْنَ الْحَنَفِيَّةِ , يَقُولُ: إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَأَى رَجُلًا يُصَلِّي إِلَى رَجُلٍ فَأَمَرَهُ أَنْ يُعِيدَ الصَّلَاةَ , قَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ قَدْ أَتْمَمْتُ الصَّلَاةَ , فَقَالَ: «إِنَّكَ صَلَّيْتَ وَأَنْتَ تَنْظُرُ إِلَيْهِ مُسْتَقْبِلَهُ»
محمد بن حنفیہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ کو دیکھا کہ وہ ایک آدمی کی طرف ( رخ کر کے ) نماز پڑھ رہا تھا، تو آپ ﷺ نے اسے حکم فرمایا کہ وہ نماز کو دوبارہ پڑھے۔ اس نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول ! میں نے پوری نماز پڑحی ہے ۔ تو آپ ﷺ نے فرمایا: یقیناً تو نے پوری نماز پڑھی ہے ، لیکن تو اپنے سامنے اس کی طرف دیکھ رہا تھے ۔
مُحَمَّدِ بْنِ الْحَنَفِيَّةِ ← عَبْدُ الْأَعْلَى أَنَّهُ ← اِسْرَائِیْلُ ← مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ، ← أَبُو دَاوُدَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ
Sunan Dar Al Qutni · The Funeral Book › The door to return for a person who prays for a man who looks at his future · Hadith 1872
