سنن دار القطنی · كِتَابُ زَكَاةِ الْفِطْرِ ‹ باب · حديث 2067
2067 - حَدَّثَنَا أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ صَاعِدٍ , ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ عَتِيقٍ الْعَنْسِيُّ بِدِمَشْقَ , ثنا مَرْوَانُ بْنُ مُحَمَّدٍ الدِّمَشْقِيُّ , ثنا أَبُو يَزِيدَ الْخَوْلَانِيُّ , ثنا سَيَّارُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الصَّدَفِيُّ , عَنْ عِكْرِمَةَ , عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ , قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «زَكَاةُ الْفِطْرِ طُهْرَةٌ لِلصَّائِمِ مِنَ اللَّغْوِ وَالرَّفَثِ وَطُعْمَةٌ لِلْمَسَاكِينِ , مَنْ أَدَّاهَا قَبْلَ الصَّلَاةِ فَهِيَ زَكَاةٌ مَقْبُولَةٌ , وَمَنْ أَدَّاهَا بَعْدَ الصَّلَاةِ فَهِيَ صَدَقَةٌ مِنَ الصَّدَقَاتِ». لَيْسَ فِيهِمْ مَجْرُوحٌ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: فطرانہ روزے دار کے لیے لغو اور بے ہودہ اقوال و افعال سے پاکیزگی اور مسکینوں کے کھانے کا باعث ہوتا ہے ۔ جو شخص اسے (عید کی ) نماز سے پہلے ادا کرے گا تو یہ ایسی زکاۃ ہو گی جو قبول کر لی جاتی ہے اور جو شخص اسے نماز کے بعد ادا کرے گا یہ عام صدقات میں سے ایک صدقہ ہو گا۔ ان راویوں میں کوئی بھی ایسا راوی نہیں ہے کہ جس پر جرح کی گئی ہو ۔
ابْنِ عَبَّاسٍ، ← عِكْرِمَةَ، ← سَيَّارُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الصَّدَفِيُّ، ← أَبُو يَزِيدَ الْخَوْلَانِيُّ ← مَرْوَانُ بْنُ مُحَمَّدٍ الدِّمَشْقِيُّ ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ عَتِيقٍ الْعَنْسِيُّ بِدِمَشْقَ ← أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ صَاعِدٍ
Sunan Dar Al Qutni · Zakat al-Fitr Book › Door · Hadith 2067
