سنن دار القطنی · كِتَابُ الْجَنَائِزِ ‹ بَابُ الْإِشَارَةِ فِي الصَّلَاةِ · حديث 1866
1866 - حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي دَاوُدَ , ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ , ثنا يُونُسُ بْنُ بُكَيْرٍ , عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ , عَنْ يَعْقُوبَ بْنِ عُتْبَةَ بْنِ الْمُغِيرَةِ بْنِ الْأَخْنَسِ , عَنْ أَبِي غَطَفَانَ الْمُرِّيِّ , عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ , قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «التَّسْبِيحُ لِلرِّجَالِ , وَالتَّصْفِيقُ لِلنِّسَاءِ , وَمَنْ أَشَارَ فِي صَلَاتِهِ إِشَارَةً تُفْهَمْ عَنْهُ فَلْيُعِدْهَا»
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: آدمیوں کے لیے تسبیح ہے اور عورتوں کے لیے تالی بجانا ہے ( یعنی اگر امام بھول جائے تو آدمی " سبحان اللہ " کہہ کر یاد دلائیں اور عورتیں ایک ہاتھ کو دوسرے ہاتھ کی پشت پر آہستہ سے مار کر تالی کی سی آواز پیدا کر کے متنبہ کریں ) اور جو شخص اپنی نماز میں ایسا اشارہ کرے کہ جس سے بات سمجھ آ جائے تو اسے دوبارہ نماز پڑھنی چاہیے ۔
أَبِي هُرَيْرَةَ، ← أَبِي غَطَفَانَ الْمُرِّيِّ ← يَعْقُوبَ بْنِ عُتْبَةَ بْنِ الْمُغِيرَةِ بْنِ الأَخْنَسِ ← مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ← يُونُسُ بْنُ بُكَيْرٍ ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ، ← ابن أبي داود
Sunan Dar Al Qutni · The Funeral Book › The door to the sign in prayer · Hadith 1866
