سنن دار القطنی · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ وُضُوءِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ · حديث 258
258 - نا مُحَمَّدُ بْنُ الْقَاسِمِ بْنِ زَكَرِيَّا الْمُحَارِبِيُّ , نا عَبَّادُ بْنُ يَعْقُوبَ , نا مُحَمَّدُ بْنُ الْفَضْلِ , عَنْ زَيْدٍ الْعَمِّيِّ , عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ قُرَّةَ , [ص:135] عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ , قَالَ: دَعَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمَاءٍ فَتَوَضَّأَ بِهِ مَرَّةً مَرَّةً , ثُمَّ قَالَ: «هَذَا وَظِيفَةُ الْوُضُوءِ الَّذِي لَا يَقْبَلُ اللَّهُ صَلَاةً إِلَّا بِهِ» , ثُمَّ دَعَا بِمَاءٍ فَتَوَضَّأَ مَرَّتَيْنِ مَرَّتَيْنِ , ثُمَّ قَالَ: «هَذَا وُضُوءٌ , مَنْ تَوَضَّأَ بِهِ كَانَ لَهُ أَجْرُهُ مَرَّتَيْنِ» , ثُمَّ مَكَثَ سَاعَةً ثُمَّ دَعَا بِمَاءٍ فَتَوَضَّأَ ثَلَاثًا ثَلَاثًا , ثُمَّ قَالَ: «هَذَا وُضُوئِي وَوُضُوءُ النَّبِيِّينَ قَبْلِي» [ص:136].
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺنے پانی منگوایا اور اس کے ساتھ وضوء کیا اور( وضوء کے اعضاء کو) ایک ایک مرتبہ دھویا، پھر فرمایا: یہ وضوء کی وہ مقدار ہے جس کے بغیر اللہ تعالیٰ نماز قبول نہیں فرماتا۔ پھر آپﷺ نے پانی منگوایا اور اعضائے وضوء کو دو دو مرتبہ دھویا ، پھر فرمایا: یہ وضوء ہے ، شخص اس طرح وضوء کرے گا اسے دوہرا اجر ملے گا۔ پھر آپﷺ کچھ دیر ٹھہرے ، پھر پانی منگوایا ، وضوء کیا اور اعضائے وضوء کو تین تین مرتبہ دھویا، پھر فرمایا : یہ میرا اور مجھ سے پہلے انبیاء کا وضوء ہے ۔
عَبْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ ← مُعَاوِيَةَ بْنِ قُرَّةَ ← زَيْدٍ الْعَمِّيِّ ← مُحَمَّدُ بْنُ الْفَضْلِ ← عَبَّادُ بْنُ يَعْقُوبَ ← مُحَمَّدُ بْنُ الْقَاسِمِ بْنِ زَكَرِيَّا الْمُحَارِبِيُّ
Sunan Dar Al Qutni · The Book of Purity › Chapter of the light of the Messenger of God, may God’s prayers and peace be upon him · Hadith 258
