سنن دار القطنی · كِتَابُ الْجَنَائِزِ ‹ بَابُ جَوَازِ الْعَمَلِ الْقَلِيلِ فِي الصَّلَاةِ وَمَا يَلْزَمُ الْمُغْمَى عَلَيْهِ مِنَ الْقَضَاءِ وَوَقْتِ صَلَاةِ التَّطَوُّعِ · حديث 1854
1854 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ , ثنا مُحَمَّدُ بْنُ حُمَيْدٍ , ثنا حَكَّامُ بْنُ سَلْمٍ , عَنْ عَنْبَسَةَ , عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ , عَنْ أَبِيهِ , عَنْ عَائِشَةَ , قَالَتْ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ «يُصَلِّي فَإِذَا اسْتَفْتَحَ إِنْسَانٌ [ص:450] الْبَابَ فَتَحَ لَهُ مَا كَانَ فِي قِبْلَتِهِ أَوْ عَنْ يَمِينِهِ أَوْ عَنْ يَسَارِهِ , وَلَا يَسْتَدْبِرُ الْقِبْلَةَ»
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہ بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نماز پڑھ رہے ہوتے تھے تو جب کوئی انسان دروازہ کھلواتا تو آپ دروازہ کھول دیتے تھے ، جو کہ آپ کے قبلہ رخ یا آپ کی دائیں جانب یا بائیں جانب ہوتا تھا ، اور آپ قبلے کی طرف پیٹھ نہیں کیا کرتے تھے ( یعنی پیچھے مڑ کر دروازہ نہیں کھولتے تھے ) ۔
عَائِشَةَ ← أَبِيهِ ← هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ، ← عَنْبَسَةَ ← حَكَّامُ بْنُ سَلْمٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ حُمَيْدٍ ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ
Sunan Dar Al Qutni · The Funeral Book › The door to permissibility of work is limited in prayer and what is required of the unconscious from the judiciary and the time of the prayer of volunteerism · Hadith 1854
