سنن دار القطنی · کتاب ‹ بَابُ تَحْرِيمِ دِمَائِهِمْ وَأَمْوَالِهِمْ إِذَا يَشْهَدُوا بِالشَّهَادَتَيْنِ وَيُقِيمُوا الصَّلَاةَ وَيُؤْتُوا الزَّكَاةَ · حديث 892
892 - حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَحْمَدَ الدَّقَّاقُ , ثنا حَنْبَلُ بْنُ إِسْحَاقَ , نا عَفَّانُ , ثنا عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ زِيَادٍ , ثنا سَعِيدُ بْنُ كَثِيرِ بْنِ عُبَيْدٍ , حَدَّثَنِي أَبِي , أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ , يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أُمِرْتُ أَنْ أُقَاتِلَ النَّاسَ حَتَّى يَشْهَدُوا أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَأَنَّ مُحَمَّدًا رَسُولُ اللَّهِ , وَيُقِيمُوا الصَّلَاةَ وَيُؤْتُوا الزَّكَاةَ , ثُمَّ قَدْ حُرِّمَ عَلَيَّ دِمَاؤُهُمْ وَأَمْوَالُهُمْ , وَحِسَابُهُمْ عَلَى اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ». [ص:433] وَكَذَلِكَ رَوَاهُ أَبُو جَعْفَرٍ الرَّازِيُّ , عَنْ يُونُسَ , عَنِ الْحَسَنِ , عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ. وَكَذَلِكَ قَالَ عِمْرَانُ الْقَطَّانُ , عَنْ مَعْمَرٍ , عَنِ الزُّهْرِيِّ , عَنْ أَنَسٍ , عَنْ أَبِي بَكْرٍ , عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَحْوَهُ
سیدنا ابو ہر یرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول الله ﷺنے فرمایا: مجھے اس بات کا علم دیا گیا کہ میں لوگوں سے قتال کروں، یہاں تک کہ وہ اس بات کی گواہی دیں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور یقینا محمد (ﷺ) اللہ کے رسول ہیں ، نماز قائم کرنے لگیں اور زکاۃ ادا کرنے لیں ، (اگر وہ یہ تمام احکام مان لیں تو )پھر مجھ پر ان کے خون اور اموال حرام ہو جاتے ہیں اور ان (کے ولی معاملات) کا حساب اللہ کے ذمے ہو جاتا ہے۔ اسی طرح اس حدیث کو ابوجعفر الرازی نے یونس اور حسن کے واسطے سے سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ نعہ سے روایت کیا ہے اور وہ نبی ﷺسے روایت کرتے ہیں۔ اسی طرح عمران فقطان ، معمر اور زہری کے واسطے سے سیدنا انس اور سیدنا ابو بکر رضی اللہ عنہ سے اور وہ نبی ﷺسے اسی جیسی حدیث روایت کرتے ہیں ۔
أَبَا هُرَيْرَةَ ← أَبِي أَنَّهُ ← سَعِيدُ بْنُ كَثِيرِ بْنِ عُبَيْدٍ ← عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ زِيَادٍ، ← عَفَّانُ، ← حَنْبَلُ بْنُ إِسْحَاقَ ← عُثْمَانُ بْنُ أَحْمَدَ الدَّقَّاقُ
Sunan Dar Al Qutni · prayer book › The door to the prohibition of their blood and their money when they testify with two testimonies and establish prayers and pay zakat · Hadith 892
