سنن دار القطنی · کتاب ‹ بَابُ: تَحْلِيلُ الصَّلَاةِ التَّسْلِيمُ · حديث 1421
1421 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ , ثنا الْحَسَّانِيُّ مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ , ثنا وَكِيعٌ , ح وَحَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَحْمَدَ الدَّقَّاقُ , حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ سَلَّامٍ , ثنا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى , قَالَا: ثنا سُفْيَانُ , عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَقِيلٍ , عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْحَنَفِيَّةِ , عَنْ عَلِيٍّ , قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مِفْتَاحُ الصَّلَاةِ الطَّهُورُ , وَتَحْرِيمُهَا التَّكْبِيرُ , وَتَحْلِيلُهَا التَّسْلِيمُ». وَقَالَ عُبَيْدُ اللَّهِ: وَإِحْرَامُهَا وَإِحْلَالُهَا
سیدنا علی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا : نماز کی چابی وضوء ہے ، اس کی تحریم اللہ اکبر کہنا ہے اور اس کی تحلیل سلام پھیرنا ہے ۔ ( تحریم سے مراد یہ ہے کہ بندہ جب نماز شروع کرتا ہے تو نماز کے علاوہ دیگر کام اور باتیں اس پر حرام ہو جاتی ہیں اور تحلیل سے مراد یہ ہے کہ جو امور نماز شروع کرتے وات اس پر حرام ہو جاتے ہیں وہ سلام پھیرنے کے بعد سب حلال ہو جاتے ہیں )۔ عبید اللہ رحمہ نے تحریم اور تحلیل کی جگہ احرام اور احلال کے الفاظ بیان کیے ہیں۔
عَلِيٍّ، ← مُحَمَّدِ بْنِ الْحَنَفِيَّةِ ← عَبْدِ اللهِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَقِيلٍ ← سُفْيَانَ، ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى ← الْحَسَنُ بْنُ سَلامٍ ← وَحَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَحْمَدَ الدَّقَّاقُ ← وَكِيعٌ، ← الْحَسَّانِيُّ مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ← مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ
Sunan Dar Al Qutni · prayer book › Chapter: Analysis of prayer-delivery · Hadith 1421
