سنن دار القطنی · کتاب ‹ بَابُ الْحَثِّ عَلَى صَلَاةِ الْجَمَاعَةِ وَالْأَمْرِ بِهَا · حديث 1430
1430 - وَحَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ , ثنا يَحْيَى بْنُ مُعَلَّى , ثنا أَبُو حُذَيْفَةَ , ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ طَهْمَانَ , عَنْ حُصَيْنِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ , عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَدَّادِ بْنِ الْهَادِ , عَنِ ابْنِ أُمِّ مَكْتُومٍ , أَنَّهُ قَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنِّي لَا أَقْدِرُ عَلَى قَائِدٍ يُلَائِمُنِي فِي كُلِّ سَاعَةٍ وَبَيْنِي وَبَيْنَ الْمَسْجِدِ أَنْهَارٌ وَأَشْجَارٌ فَيَسَعُنِي أَنْ أُصَلِّيَ فِي بَيْتِي , قَالَ: «أَتَسْمَعُ الْإِقَامَةَ؟» , قَالَ: نَعَمْ , قَالَ: «فَأْتِهَا»
سیدنا ابن ام مکتوم رضی اللہ عنہ ( جو کہ نابینا صحابی تھے ) نے عرض کیا : اے اللہ کے رسول ! یقیناً میں قائد ( یعنی راستہ دکھانے والا ) نہیں رکھ سکتا کہ جو مجھے ہر وقت میسر رہے ، اور میرے ( گھر) اور مسجد کے درمیان میں نہریں اور درخت بھی آتے ہیں ، تو کیا مجھے اتنی گنجائش مل سکتی ہے کہ میں اپنے گھر میں نماز پڑھ لیا کروں؟ تو آپ ﷺ نے فرمایا: کیا تم اقامت ( اذان ) سنتے ہو؟ انہوں نے کہا: جی ہاں ۔ تو آپ ﷺ نے فرمایا: پھر نماز پڑھنے ( مسجد میں ہی ) آؤ۔
ابْنِ أُمِّ مَکْتُومٍ أَنَّهُ ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَدَّادِ بْنِ الْهَادِ، ← حُصَيْنِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ طَهْمَانَ، ← أَبُو حُذَيْفَةَ ← يَحْيَى بْنُ مُعَلَّى ← وَحَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ
Sunan Dar Al Qutni · prayer book › Chapter of urging and ordering the prayer of the group · Hadith 1430
