سنن دار القطنی · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ نَسْخِ قَوْلِهِ: الْمَاءُ مِنَ الْمَاءِ · حديث 456
456 - حَدَّثَنَا أَبُو طَاهِرِ بْنُ بَحِيرٍ , نا مُوسَى بْنُ هَارُونَ , وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ مِرْدَاسٍ , نا أَبُو دَاوُدَ , قَالَا: نا مُحَمَّدُ بْنُ مِهْرَانَ , نا مُبَشِّرٌ الْحَلَبِيُّ , عَنْ مُحَمَّدٍ أَبِي غَسَّانَ , عَنْ أَبِي حَازِمٍ , عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ , حَدَّثَنِي أُبَيُّ بْنُ كَعْبٍ " أَنَّ الْفُتْيَا الَّتِي كَانُوا يُفْتُونَ: أَنَّ الْمَاءَ مِنَ الْمَاءِ كَانَتْ رُخْصَةً رَخَّصَهَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي بَدْءِ الْإِسْلَامِ , ثُمَّ أَمَرَنَا بِالِاغْتِسَالِ بَعْدُ ". صَحِيحٌ
سیدنا ابی بن کعب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ کچھ نوجوان یہ فتویٰ دیا کرتے تھے کہ پانی سے پانی لازم آتا ہے ۔ (یعنی غسل تب ہی لازم آتا ہے جب انزال ہو، وگرنہ نہیں) تو یہ ایک ایسی رخصت تھی جو رسول اللہ ﷺ نے اسلام کے ابتدائی دنوں میں دی تھی ، پھر اس کے بعد آپ ﷺ نے ہمیں غسل کرنے کا حکم فرما دیا تھا۔ (یعنی بعد میں یہ حکم فرما دیا تھا کہ خواہ انزال ہو یا نہ ہو، میاں بیوی کی شرم گاہیں مل جانے سے غسل لازمی ہو جاتا ہے )۔
سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ ← أَبِي حَازِمٍ ← مُحَمَّدٍ أَبِي غَسَّانَ ← مُبَشِّرٌ الْحَلَبِيُّ ← مُحَمَّدُ بْنُ مِهْرَانَ، ← أَبُو دَاوُدَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ مِرْدَاسٍ ← مُوسَى بْنُ هَارُونَ، ← أَبُو طَاهِرِ بْنُ بَحِيرٍ
Sunan Dar Al Qutni · The Book of Purity › Chapter on the transcription of his saying: Water is water · Hadith 456
