سنن دار القطنی · كِتَابُ الزَّكَاةِ ‹ بَابُ اسْتِقْرَاضِ الْوَصِيِّ مِنْ مَالِ الْيَتِيمِ · حديث 1976
1976 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الْفَارِسِيُّ , ثنا يَحْيَى بْنُ أَبِي طَالِبٍ , ثنا عَبْدُ الْوَهَّابِ , ثنا ابْنُ أَبِي عَوْنٍ , وَصَخْرُ بْنُ جُوَيْرِيَةَ , عَنْ نَافِعٍ , أَنَّ ابْنَ عُمَرَ «كَانَ عِنْدَهُ مَالُ يَتِيمٍ فَكَانَ يَسْتَقْرِضُ مِنْهُ , وَرُبَّمَا ضَمِنَهُ وَكَانَ يُزَكِّي مَالَ الْيَتِيمِ إِذَا وَلِيَهُ»
نافع روایت کرتے ہیں کہ سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہ کے پاس ایک یتیم کا مال تھا ۔ تو وہ اس سے بہ طور قرض بھی لے لیا کرتے تھے اور بسااوقات وہ اسکے ضامن بھی بن جاتے تھے ( یعنی اس بات کی ذمہ داری لے لیتے تھے کہ اگر دوسرا شخص ادائیگی میں کوتاہی کرے گا تو اس کی طرف سے وہ ادا کریں گے) اور جب وہ یتیم کے سر پرست بنتے تو اس کے مال سے زکاۃ بھی ادا کیا کرتے تھے ۔
ابْنُ أَبِي عَوْنٍ وَصَخْرُ بْنُ جُوَيْرِيَةَ ← عَبْدُ الْوَهَّابِ، ← يَحْيَى بْنُ أَبِي طَالِبٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الْفَارِسِيُّ
Sunan Dar Al Qutni · Zakat Book › The door to borrowing a guardian from the money of an orphan · Hadith 1976
