سنن دار القطنی · کتاب ‹ بَابُ قَدْرِ النَّجَاسَةِ الَّتِي تُبْطِلُ الصَّلَاةَ · حديث 1494
1494 - حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْمُعَدَّلُ أَحْمَدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ عُثْمَانَ بِوَاسِطَ , حَدَّثَنَا عَمَّارُ بْنُ خَالِدٍ التَّمَّارُ , ثنا الْقَاسِمُ بْنُ مَالِكٍ الْمُزَنِيُّ , ثنا رَوْحُ بْنُ غُطَيْفٍ , عَنِ الزُّهْرِيِّ , عَنْ أَبِي سَلَمَةَ , عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ , عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ , قَالَ: «تُعَادُ الصَّلَاةُ مِنْ قَدْرِ الدِّرْهَمِ مِنَ الدَّمِ». خَالَفَهُ أَسَدُ بْنُ عَمْرٍو فِي اسْمِ رَوْحِ بْنِ غُطَيْفٍ , فَسَمَّاهُ غُطَيْفًا وَوَهِمَ فِيهِ
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبیﷺ نے فرمایا: ( جسم یا کپڑوں وغیرہ پر ) ایک درہم کے برابر خون لگا ہو تو اس نماز کو دوبارہ پڑھا جائے ۔ اسد بن عمرو نے روح بن غطیف کے نام کے بارے میں اس کی مخالفت کی ہے اور انہوں نے اس کا نام غطیف بیان کیا ہے اور اس میں انہیں وہم ہوا ہے ۔
النَّبِيِّ ← أَبِي هُرَيْرَةَ، ← اَبِیْ سَلَمَۃَ ← الزُّهْرِيِّ، ← رَوْحُ بْنُ غُطَيْفٍ، ← الْقَاسِمُ بْنُ مَالِکٍ الْمُزَنِيُّ ← عَمَّارُ بْنُ خَالِدٍ التَّمَّارُ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْمُعَدَّلُ أَحْمَدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ عُثْمَانَ بِوَاسِطَ
Sunan Dar Al Qutni · prayer book › The door of the amount of uncleanness that invalidates prayer · Hadith 1494
