سنن دار القطنی · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ صِفَةِ وُضُوءِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ · حديث 298
298 - نا مُحَمَّدُ بْنُ مَحْمُودٍ الْوَاسِطِيُّ , ثنا شُعَيْبُ بْنُ أَيُّوبَ , نا أَبُو يَحْيَى الْحِمَّانِيُّ , نا أَبُو حَنِيفَةَ , وَثنا الْحَسَنُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ الْحَسَنِ بْنِ يُوسُفَ الْمَرْوَرُوذِيُّ , قَالَ: وَجَدْتُ فِي كِتَابِ جَدِّي: نا أَبُو يُوسُفَ الْقَاضِي , نا أَبُو حَنِيفَةَ , عَنْ خَالِدِ بْنِ عَلْقَمَةَ , عَنْ عَبْدِ خَيْرٍ , عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّهُ تَوَضَّأَ فَغَسَلَ يَدَيْهِ ثَلَاثًا , وَمَضْمَضَ وَاسْتَنْشَقَ ثَلَاثًا , وَغَسَلَ وَجْهَهُ ثَلَاثًا , وَذِرَاعَيْهِ ثَلَاثًا , وَمَسَحَ بِرَأْسِهِ ثَلَاثًا , وَغَسَلَ رِجْلَيْهِ ثَلَاثًا , ثُمَّ قَالَ: «مَنْ أَحَبَّ أَنْ يَنْظُرَ إِلَى وُضُوءِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَامِلًا فَلْيَنْظُرْ إِلَى هَذَا» - وَقَالَ شُعَيْبٌ -: «هَكَذَا رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَتَوَضَّأُ». [ص:155] هَكَذَا رَوَاهُ أَبُو حَنِيفَةَ , عَنْ خَالِدِ بْنِ عَلْقَمَةَ , قَالَ فِيهِ: وَمَسَحَ رَأْسَهُ ثَلَاثًا. وَخَالَفَهُ جَمَاعَةٌ مِنَ الْحُفَّاظِ الثِّقَاتِ مِنْهُمْ: زَائِدَةُ بْنُ قُدَامَةَ , وَسُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ , وَشُعْبَةُ , وَأَبُو عَوَانَةَ , وَشَرِيكٌ , وَأَبُو الْأَشْهَبِ جَعْفَرُ بْنُ الْحَارِثِ , وَهَارُونُ بْنُ سَعْدٍ , وَجَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ , وَحَجَّاجُ بْنُ أَرْطَاةَ , وَأَبَانُ بْنُ تَغْلِبَ , وَعَلِيُّ بْنُ صَالِحِ بْنِ حُيَيٍّ , وَحَازِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ , وَحَسَنُ بْنُ صَالِحٍ , وَجَعْفَرٌ الْأَحْمَرُ , فَرَوَوْهُ عَنْ خَالِدِ بْنِ عَلْقَمَةَ , فَقَالُوا فِيهِ: «وَمَسَحَ رَأْسَهُ مَرَّةً». إِلَّا أَنَّ حَجَّاجًا مِنْ بَيْنِهِمْ جَعَلَ مَكَانَ عَبْدِ خَيْرٍ عَمْرًا ذَامِرَ , وَوَهِمَ فِيهِ وَلَا نَعْلَمُ أَحَدًا مِنْهُمْ قَالَ فِي حَدِيثِهِ: إِنَّهُ مَسَحَ رَأْسَهُ ثَلَاثًا غَيْرَ أَبِي حَنِيفَةَ , وَمَعَ خِلَافِ أَبِي حَنِيفَةَ فِيمَا رَوَى لِسَائِرِ مَنْ رَوَى هَذَا الْحَدِيثَ , فَقَدْ خَالَفَ فِي حُكْمِ الْمَسْحِ فِيمَا رَوَى عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ , فَقَالَ: إِنَّ السُّنَّةَ فِي الْوُضُوءِ مَسْحُ الرَّأْسِ مَرَّةً وَاحِدَةً. وَرَوَاهُ إِبْرَاهِيمُ بْنُ أَبِي يَحْيَى , وَأَبُو يُوسُفَ , عَنِ الْحَجَّاجِ , عَنْ خَالِدٍ , عَنْ عَبْدِ خَيْرٍ , عَنْ عَلِيٍّ
عبد خیر روایت کرتے ہیں کہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے وضوء کیا تو اپنے ہاتھوں کو تین مرتبہ دھویا، تین مرتبہ کلی کی اور تین مرتبہ ہی ناک میں پانی چڑھایا، پھر تین مرتبہ اپنا چہرہ دھویا، تین مرتبہ بازو دھوئے، تین مرتبہ ہی مسح کیا اور اپنے پاؤں بھی تین مرتبہ دھوئے ، پھر فرمایا: جو شخص یہ پسند کرتا ہو کہ وہ رسول الله ﷺ کا کامل وضوء دیکھے تو اسے یہ وضوء دیکھ لیتا چاہیے۔ اور شعیب رحمہ اللہ نے یہ الفاظ نقل کیے ہیں کہ ( علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا) میں نے رسول الله ﷺ کو اس طرح وضو کرتے دیکھا۔ ابوحنیفہ نے خالد بن علقمہ سے اسی طرح روایت کیا اور اس میں کہا: آپ نے اپنے سر کا تین مرتبہ مسح کیا۔ حفاظ حدیث کی ایک جماعت نے اس کی مخالفت کی ہے جن میں یہ ثقات راوی بھی ہیں: زائدہ بن قدامہ، سفیان ثوری، شعبہ، ابوعوانہ، شریک، ابوالشہب جعفر بن حارث، بارون بن سعد، جعفر بن محمد، حجاج بن ارطا ۃ، ابان بن تغلب ، علی بن صالح بن حیی ، حازم بن ابراہیم، حسن بن صالح اور جعفر الأحمر، ان سب نے خالد بن علقمہ سے روایت کیا اور اس میں یہ الفاظ بیان کیے کہ آپ نے اپنے سر کا ایک ہی مرتبہ کیا۔ لیکن ان میں سے حجاج نے عبد خیر کی جگہ عمرو ذامر کا نام ذکر کیا ہے اور اس میں انہیں وہم ہوا ہے۔ البتہ ہم ان میں سے کسی ایک کے بارے میں بھی یہ علم نہیں رکھتے کہ جس نے یہ بیان کیا ہو کہ آپ نے اپنے سرکا مسح تین مرتبہ کیا، سوائے ابوحنیفہ رحمہ اللہ کے۔ ابوحنیفہ نے اس روایت کو ان تمام رواة کے خلاف بیان کیا ہے جو اس کو روایت کرتے ہیں۔ اور انہوں نے مسح کے حکم کی اس روایت میں بھی مخالفت کی ہے جو سیدنا علی رضی اللہ عنہ کے حوالےسے نبی ﷺسے منقول ہے، اور یہ فرماتے ہیں کہ وضو ، میں سر کا ایک مرتبہ سے کرنا ہی سنت ہے۔ اسے ابراہیم بن یحییٰ اور ابو یوسف نے ، حجاج ، خالد اور عدوخیر کے واسطے سے سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے روایت کیا۔
عَلِيٍّ، ← عبد خير ← خَالِدِ بْنِ عَلْقَمَةَ ← أبو حنيفة ← أَبُو يُوسُفَ الْقَاضِي، ← وَجَدْتُ فِي كِتَابِ جَدِّي: ← الْحَسَنُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ الْحَسَنِ بْنِ يُوسُفَ الْمَرْوَرُوذِيُّ ← أبو حنيفة ← أَبُو يَحْيَی الْحِمَّانِيُّ ← شُعَيْبُ بْنُ أَيُّوبَ ← مُحَمَّدُ بْنُ مَحْمُودٍ الْوَاسِطِيُّ
Sunan Dar Al Qutni · The Book of Purity › Chapter on the Characteristics of the Light of the Messenger of God, may God’s prayers and peace be upon him · Hadith 298
