سنن دار القطنی · کتاب ‹ بَابٌ فِي صِفَةِ صَلَاةِ الْعِشَاءِ الْآخِرَةِ · حديث 1058
1058 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ , ثنا عَبْدُ الْأَعْلَى بْنُ حَمَّادٍ , ثنا أَبُو عَوَانَةَ , عَنْ أَبِي بِشْرٍ , عَنْ بَشِيرِ بْنِ ثَابِتٍ , عَنْ حَبِيبِ بْنِ سَالِمٍ , عَنِ النُّعْمَانِ بْنِ بَشِيرٍ , قَالَ: " إِنِّي لَأَعْلَمُ النَّاسِ بِوَقْتِ هَذِهِ الصَّلَاةِ: صَلَاةِ الْعِشَاءِ الْآخِرَةِ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّيهَا لِسُقُوطِ الْقَمَرِ لِثَالِثَةٍ ".
سیدنا نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اس نماز ، یعنی نماز عشاء کے وق تمام لوگوں سے زیادہ مجھ کو علم ہے ، رسول اللہﷺ اس کو تیسری رات کا چاند ڈوبنے پر پڑھا کرتے تھے ۔ ( یہ وقت غروب آفتاب کے بعد تقریباً سوا دو گھنٹے سے لے کر ڈھائی گھنٹے تک رہتا ہے ) ۔
النُّعْمَانَ بْنَ بَشِيرٍ، ← حَبِيبِ بْنِ سَالِمٍ، ← بَشِيرِ بْنِ ثَابِتٍ ← أَبِي بِشْرٍ، ← أَبُو عَوَانَةَ، ← عَبْدُ الْأَعْلَى بْنُ حَمَّادٍ، ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ
Sunan Dar Al Qutni · prayer book › Chapter in the last attribute of the evening prayer · Hadith 1058
