سنن دار القطنی · کتاب ‹ بَابُ الْبِنَاءِ عَلَى التَّحَرِّي وَالسَّجْدَةِ بَعْدَ التَّسْلِيمِ وَالتَّشَهُّدِ قَبْلَهَا وَبَعْدَهَا · حديث 1417
1417 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ مِرْدَاسٍ , ثنا أَبُو دَاوُدَ , ثنا النُّفَيْلِيُّ , ثنا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ , عَنْ خُصَيْفٍ , عَنْ أَبِي عُبَيْدَةَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ , عَنْ أَبِيهِ , عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «إِذَا كُنْتَ فِي صَلَاةٍ فَشَكَكْتَ فِي ثَلَاثٍ أَوْ أَرْبَعٍ , وَأَكْثَرُ ظَنِّكَ عَلَى أَرْبَعٍ تَشَهَّدْتَ ثُمَّ سَجَدْتَ سَجْدَتَيْنِ وَأَنْتَ جَالِسٌ قَبْلَ أَنْ تُسَلِّمَ ثُمَّ تَشَهَّدْتَ أَيْضًا ثُمَّ تُسَلِّمُ». قَالَ أَبُو دَاوُدَ: رَوَاهُ عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ زِيَادٍ , عَنْ خُصَيْفٍ , وَلَمْ يَرْفَعْهُ. وَوَافَقَ عَبْدَ الْوَاحِدِ سُفْيَانُ وَشَرِيكٌ وَإِسْرَائِيلُ , وَاخْتَلَفُوا فِي مَتْنِهِ
سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: جب تم نماز میں ہو اور تمہیں تین یا چار کے بارے میں شک پڑ جائے ( یعنی یہ معلوم نہ ہو کہ تین رکعات پڑھی ہیں یا چار؟ ) اور تمہارا زیادہ گمان یہی ہو کہ تم نے چار رکعات پڑھی ہیں ، تو ( اس صورت میں جب ) تم تشہد پڑھ لو تو پھر سلام پھیرنے سے پہلے بیٹھے بیٹھے ہی دو سجدے کرو، پر اسی طرح تشہد پڑھو ، پھر سلام پھیر دو۔ ابو داؤد کہتے ہیں کہ اسے عبدالواحد بن زیاد نے خصیف سے روایت کیا اور اسے مرفوع بیان نہیں کیا ، اور سفیان ، شریک اور اسرائیل نے عبدالواحد کی موافقت کی ہے جبکہ انہوں نے اس کے متن میں اختلاف کیا ہے ۔
أَبِيهِ ← اَبِیْ عُبَیْدَۃَ بْنِ عَبْدِ اللہِ ← خُصَيْفٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ1، ← النُّفَيْلِيُّ ← أَبُو دَاوُدَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ مِرْدَاسٍ
Sunan Dar Al Qutni · prayer book › Chapter on Building on Investigation and Prostrating after Delivery and Witnessing Before and After · Hadith 1417
