سنن دار القطنی · کتاب ‹ بَابُ قَدْرِ الْقِرَاءَةِ فِي الظُّهْرِ وَالْعَصْرِ وَالصُّبْحِ · حديث 1278
1278 - حَدَّثَنَا الْقَاضِي ابْنُ إِسْمَاعِيلَ , ثنا يَعْقُوبُ الدَّوْرَقِيُّ , ثنا هُشَيْمٌ , ثنا مَنْصُورُ بْنُ زَاذَانَ , عَنِ الْوَلِيدِ بْنِ مُسْلِمٍ , عَنْ أَبِي الصِّدِّيقِ النَّاجِيِّ , عَنْ أَبِي سَعِيدٍ , قَالَ: «كُنَّا نُحْزِرُ قِيَامَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الظُّهْرِ وَالْعَصْرِ , فَحَزَرْنَا قِيَامَهُ فِي الظُّهْرِ قَدْرَ ثَلَاثِينَ آيَةً قَدْرَ سُورَةِ السَّجْدَةِ فِي الرَّكْعَتَيْنِ الْأُولَيَيْنِ , وَفِي الْأُخْرَيَيْنِ عَلَى النِّصْفِ مِنْ ذَلِكَ وَحَزَرْنَا قِيَامَهُ فِي الرَّكْعَتَيْنِ الْأُولَيَيْنِ فِي الْعَصْرِ عَلَى قَدْرِ الْأُخْرَيَيْنِ مِنَ الظُّهْرِ , وَحَزَرْنَا قِيَامَهُ فِي الْأُخْرَيَيْنِ مِنَ الْعَصْرِ عَلَى النِّصْفِ مِنْ ذَلِكَ». هَذَا ثَابِتٌ صَحِيحٌ
سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ہم ظہر اور عصر کی نماز میں رسول اللہ ﷺ کے قیام کا اندازہ لگایا کرتے تھے تو ہم نے ظہر میں آپﷺ کے قیام کا اندازہ تیس آیات پڑھنے کے بہ قدر لگایا، پہلی دو رکعتوں میں سورۃ السجدہ کے بہ قدر اور دوسری دو رکعتوں میں اس سے نصف مقدار ۔ اور ہم نے عصر کی پہلی دو رکعتوں میں آپ ﷺ کے قیام کا اندازہ لگایا کہ وہ ظہر کی دوسری رکعتوں سے نصف تھیں اور ہم نے آپﷺ کی عصر کی دوسری دو رکعتوں کا اندازہ لگایا تو وہ پہلی دو رکعتوں سے نصف تھیں۔
اَبِیْ سَعِیْدٍ ← أَبِي الصِّدِّيقِ النَّاجِيِّ، ← الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ، ← مَنْصُورِ بْنِ زَاذَانَ، ← هُشَيْمٌ ← يَعْقُوبُ الدَّوْرَقِيُّ ← الْقَاضِي ابْنُ إِسْمَاعِيلَ
Sunan Dar Al Qutni · prayer book › The door of fate reading in the afternoon, afternoon and morning. · Hadith 1278
