سنن دار القطنی · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ سُؤْرِ الْهِرَّةِ · حديث 198
198 - حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ , نا أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ , ثنا أَبُو صَالِحٍ , نا اللَّيْثُ , عَنْ يَعْقُوبَ بْنِ إِبْرَاهِيمَ الْأَنْصَارِيِّ , عَنْ عَبْدِ رَبِّهِ بْنِ سَعِيدٍ , عَنْ أَبِيهِ , عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ , عَنْ عَائِشَةَ , أَنَّهَا قَالَتْ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ «يَمُرُّ بِهِ الْهِرُّ فَيُصْغِي لَهَا الْإِنَاءَ , فَتَشْرَبُ ثُمَّ يَتَوَضَّأُ بِفَضْلِهَا». قَالَ أَبُو بَكْرٍ: يَعْقُوبُ هَذَا أَبُو يُوسُفَ الْقَاضِي , وَعَبْدُ رَبِّهِ هُوَ عَبْدُ اللَّهِ بْنِ سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيُّ وَهُوَ ضَعِيفٌ
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہم بیان کرتی ہے کہ رسول اللہﷺ کے پاس سے جب کوئی بلی گزرتی تھی تو آپ اس کے آگے برتن رکھ دیتے تھے۔ وہ اس میں بلی پی لیتی ۔ پھر آپ ﷺ اس کے جوٹھے سے وضوء فرمالیتے ۔ ابوبکر رحمہ اللہ فرماتے ہیں : یعقوب سے مراد ابو یوسف قاضی ہیں، اور عبدربہ کا نام عبداللہ بن سعید المقبری ہے اور ضعیف ہیں۔
عَائِشَةَ ← عُرْوَةُ بْنُ الزُّبَيْرِ، ← أَبِيهِ ← عَبْدِ رَبِّهِ بْنِ سَعِيدٍ ← يعقوب بن إبراهيم الأنصاري، ← اللَّيْثُ ← أَبُو صَالِحٍ، ← أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ ← أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ،
Sunan Dar Al Qutni · The Book of Purity › The Door to the Catwalk · Hadith 198
