سنن دار القطنی · کتاب ‹ بَابُ صَلَاةِ الْإِمَامِ وَهُوَ جُنُبٌ أَوْ مُحْدِثٌ · حديث 1361
1361 - حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَحْمَدَ الْحَنَّاطُ , وَالْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ , قَالَا: نا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ أَبِي مَذْعُورٍ , ثنا وَكِيعٌ , عَنْ أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ , عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَزِيدَ , عَنِ ابْنِ ثَوْبَانَ , عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ , أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ جَاءَ إِلَى الصَّلَاةِ فَلَمَّا كَبَّرَ انْصَرَفَ وَأَوْمَأَ إِلَيْهِمْ أَيْ كَمَا أَنْتُمْ ثُمَّ خَرَجَ ثُمَّ جَاءَ وَرَأْسُهُ يَقْطُرُ [ص:182] فَصَلَّى بِهِمْ فَلَمَّا انْصَرَفَ , قَالَ: «إِنِّي كُنْتُ جُنُبًا فَنَسِيتُ أَنْ أَغْتَسِلَ»
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نماز کے لیے تشریف لائے ، پھر آپﷺ نے تکبیر کہی ( اور نماز شروع کر دی ، لیکن اسی وقت) واپس چکے گئے اور لوگوں کو اشارہ کیا کہ تم اسی حالت میں ہی رہنا جس میں ہو، پھر آپ تشریف لائے تو آپ کا سر مبارک قطرے گرا رہا تھا( یعنی بھیگا ہوا تھا) پھر آپﷺ نے لوگوں کو مغرب کی نماز پڑھائی ۔ جب آپ نے سلام پھیرا تو فرمایا: یقیناً میں جنبی تھا اور میں غسل کرنا بھول گیا تھا۔
أَبِي هُرَيْرَةَ، ← ابْنُ ثَوْبَانَ، ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَزِيدَ، ← أَسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ ← وَكِيعٌ، ← مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ أَبِي مَذْعُورٍ ← سَعِيدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَحْمَدَ الْحَنَّاطُ وَالْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ
Sunan Dar Al Qutni · prayer book › The door of the imam’s prayer, which is a pleurisy or a hadith · Hadith 1361
