سنن دار القطنی · کتاب ‹ بَابُ الرُّجُوعِ إِلَى الْقُعُودِ قَبْلَ اسْتِتْمَامِ الْقِيَامِ · حديث 1418
1418 - حَدَّثَنَا أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ صَاعِدٍ , حَدَّثَنَا أَبُو عُبَيْدِ اللَّهِ الْمَخْزُومِيُّ , ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْوَلِيدِ الْعَدَنِيُّ , ح وَحَدَّثَنَا ابْنُ صَاعِدٍ , حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ , حَدَّثَنِي يَزِيدُ بْنُ أَبِي حَكِيمٍ , ثنا سُفْيَانُ , ثنا جَابِرٌ , ثنا الْمُغِيرَةُ بْنُ شُبَيْلٍ الْأَحْمَسِيُّ , عَنْ قَيْسِ بْنِ أَبِي حَازِمٍ , عَنِ الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ , قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِذَا قَامَ الْإِمَامُ فِي الرَّكْعَتَيْنِ فَإِنْ ذَكَرَ قَبْلَ أَنْ يَسْتَتِمَّ قَائِمًا فَلْيَجْلِسْ , وَإِنِ اسْتَتَمَّ قَائِمًا فَلَا يَجْلِسْ وَسَجَدَ سَجْدَتَيِ السَّهْوِ». وَكَذَلِكَ رَوَاهُ الْفِرْيَابِيُّ , وَمُؤَمَّلٌ وَغَيْرُهُمَا , عَنِ الثَّوْرِيِّ
سیدنا مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جب امام دو رکعتوں کے بعد ( تشہد میں بیٹھنے کی بہ جائے ) کھڑا ہو جائے ، پھر اگر اسے مکمل کھڑے ہونے سے پہلے یادآ جائے ( کہ اس نے تو بیٹھنا تھا ) تو اسے چاہیے کہ وہ ( اسی قت ) بیٹھ جائے اور اگر وہ پورا کھڑا ہو جائے تو پھر وہ مت بیٹھے اور ( آخر میں ) سہو کے دو سجدے کر لے ۔ اسی طرح فریابی اور مؤمل وغیرہ نے اسے امام ثوری رحمہ اللہ سے روایت کیا ہے ۔
الْمُغِيرَةَ بْنَ شُعْبَةَ ← قَيْسِ بْنِ أَبِي حَازِمٍ2 ← الْمُغِيرَةُ بْنُ شُبَيْلٍ الْأَحْمَسِيُّ ← جَابِرٍ ← سُفْيَانَ، ← يَزِيدُ بْنُ أَبِي حَکِيمٍ ← أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ ← وَحَدَّثَنَا ابْنُ صَاعِدٍ ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْوَلِيدِ الْعَدَنِيُّ، ← أَبُو عُبَيْدِ اللَّهِ الْمَخْزُومِيُّ ← أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ صَاعِدٍ
Sunan Dar Al Qutni · prayer book › The door to going back to the bases before continuing the resurrection · Hadith 1418
