سنن دار القطنی · کتاب ‹ بَابُ الصَّلَوَاتِ الْفَرَائِضِ وَأَنَّهُنَّ خَمْسٌ · حديث 885
885 - نا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ , ثنا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ , نا نُوحُ بْنُ قَيْسٍ , عَنْ أَخِيهِ خَالِدِ بْنِ قَيْسً , عَنْ قَتَادَةَ , [ص:429] عَنْ أَنَسٍ , قَالَ: قَالَ رَجُلٌ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: كَمِ افْتَرَضَ اللَّهُ عَلَى عِبَادِهِ مِنَ الصَّلَوَاتِ؟ , قَالَ: «خَمْسُ صَلَوَاتٍ» , قَالَ: هَلْ قَبْلَهُنَّ أَوْ بَعْدَهُنَّ شَيْءٌ؟ , فَقَالَ: «افْتَرَضَ اللَّهُ عَلَى عِبَادِهِ صَلَوَاتٍ خَمْسًا» , فَحَلَفَ الرَّجُلُ بِاللَّهِ لَا يَزِيدُ عَلَيْهِنَّ شَيْئًا وَلَا يَنْقُصُ , فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنْ صَدَقَ دَخَلَ الْجَنَّةَ»
سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ایک آدمی نے رسول اللہﷺ عرض کیا : اللہ تعالیٰ نے اپنے بندوں پر کتنی نمازیں فرض کی ہیں؟ تو آپﷺ نے فرمایا: پانچ نمازیں۔ اس نے کہا: کیا ان سے پہلے اور ان کے بعد بھی کچھ ہے؟ تو آپﷺ نے فرمایا: اللہ تعالیٰ نے اپنے بندوں پر پانچ ہی نمازیں فرض کی ہیں ۔ تو اس آدمی نے اللہ کی قسم اٹھائی کہ وہ نہ تو ان پر کوئی اضافہ کرے گار اور نہ ہی ان میں کمی کرے گا۔ تو رسول اللہﷺ نے فرمایا: اگر اس نے سچ بولا ہے تو یہ جنت میں داخل ہو جائے گا۔
«خَمْسُ صَلَوَاتٍ» ← رَجُلٌ لِرَسُولِ اللَّهِ كَمِ افْتَرَضَ اللَّهُ عَلَى عِبَادِهِ مِنَ الصَّلَوَاتِ؟ ← أَنَسٍ، ← قَتَادَةَ ← أَخِيهِ خَالِدِ بْنِ قَيْسٍ، ← نُوحُ بْنُ قَيْسٍ ← نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ
Sunan Dar Al Qutni · prayer book › Chapter of the obligatory prayers, and they are five · Hadith 885
