سنن دار القطنی · کتاب ‹ بَابُ صَلَاةِ النَّافِلَةِ فِي اللَّيْلِ وَالنَّهَارِ · حديث 1545
1545 - حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحُسَيْنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَعِيدٍ الْبَزَّازُ , ثنا الرَّبِيعُ بْنُ سُلَيْمَانَ , ثنا ابْنُ وَهْبٍ , أَخْبَرَنِي ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ , وَعَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ , وَيُونُسُ بْنُ يَزِيدَ , أَنَّ ابْنَ شِهَابٍ أَخْبَرَهُمْ , عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ , عَنْ عَائِشَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ , قَالَتْ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ «يُصَلِّي فِيمَا بَيْنَ أَنْ يَفْرَغَ مِنْ صَلَاةِ الْعِشَاءِ إِلَى الْفَجْرِ إِحْدَى عَشْرَةَ رَكْعَةً يُسَلِّمُ مِنْ كُلِّ رَكْعَتَيْنِ وَيُوتِرُ بِوَاحِدَةٍ وَيَسْجُدُ سَجْدَةً قَدْرَ مَا يَقْرَأُ أَحَدُكُمْ خَمْسِينَ آيَةً قَبْلَ أَنْ يَرْفَعَ رَأْسَهُ , فَإِذَا سَكَتَ الْمُؤَذِّنُ مِنْ صَلَاةِ الْفَجْرِ وَتَبَيَّنَ لَهُ الْفَجْرُ قَامَ فَرَكَعَ رَكْعَتَيْنِ خَفِيفَتَيْنِ ثُمَّ اضْطَجَعَ عَلَى شِقِّهِ الْأَيْمَنِ حَتَّى يَأْتِيَهُ الْمُؤَذِّنُ لِلْإِقَامَةِ فَيَخْرُجَ مَعَهُ». وَبَعْضُهُمْ يَزِيدُ عَلَى بَعْضٍ فِي قِصَّةِ الْحَدِيثِ
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہ بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہﷺ نماز عشاء سے فراغت کے بعد فجر تک کے دورانیہ میں گیارہ رکعات نماز پڑھا کرتے تھے ۔ آپ ہردو رکعت کے بعد سلام پھیرتے تھے اور ایک رکعت وتر پڑھتے تھے ۔ اپ کے سجدے کی مقدار اتنی ہوتی تھی کہ جیسے آپﷺ کے سر اٹھانے سے پہلے پہلے تم میں سے کوئی شخص پچاس آیات پڑھ لے ۔ پھر جب مؤذن فجر کی نماز ( کے لیے اذان کہہ کر ) خاموش ہو جاتا اور آپ کے لیے فجر نمودار ہو جاتی تو آپ اٹھتے ور وہ ہلکی سی رکعات پڑھتے ، پھر آپ اپنی داہنی کروت کے بل لیٹ جاتے ، یہاں تک کہ آپ کے پاس مؤذن اقامت کے لیے آتا تو آپ اس کے ساتھ ( نماز پڑھانے ) نکل پڑتے ۔ بعض راویوں نے حدیث بیان کرنے میں دوسروں پر اضافہ کیا ہے ۔
عَائِشَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ ← عُرْوَةُ بْنُ الزُّبَيْرِ، ← ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ وَعَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ وَيُونُسُ بْنُ يَزِيدَ أَنَّ ابْنَ شِهَابٍ ← ابْنُ وَهْبٍ، ← الرَّبِيعُ بْنُ سُلَيْمَانَ، ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحُسَيْنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَعِيدٍ الْبَزَّازُ
Sunan Dar Al Qutni · prayer book › The door to the night prayer during the day and night · Hadith 1545
