سنن دار القطنی · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابٌ فِي طَهَارَةِ الْأَرْضِ مِنَ الْبَوْلِ · حديث 476
476 - حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُبَشِّرٍ , نا عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ بَيَانٍ , نا هُشَيْمٌ , عَنْ حُمَيْدٍ , وَعَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ صُهَيْبٍ , عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ , أَنَّ نَاسًا مِنْ عُرَيْنَةَ قَدِمُوا عَلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْمَدِينَةَ فَاجْتَوَوْهَا , فَقَالَ لَهُمْ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنْ شِئْتُمْ خَرَجْتُمْ إِلَى إِبِلِ الصَّدَقَةِ فَشَرِبْتُمْ مِنْ أَلْبَانِهَا وَأَبْوَالِهَا» , فَفَعَلُوا ذَلِكَ وَصَحُّوا فَأَقْبَلُوا عَلَى الرُّعَاةِ فَقَتَلُوهُمْ وَاسْتَاقُوا ذَوْدَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَارْتَدُّوا عَنِ الْإِسْلَامِ , فَبَعَثَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي آثَارِهِمْ فَأُتِيَ بِهِمْ فَقَطَعَ أَيْدِيَهُمْ وَأَرْجُلَهُمْ وَسَمَلَ أَعْيُنَهُمْ وَتُرِكُوا بِالْحَرَّةِ حَتَّى مَاتُوا
سیدنا انس رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ عرینہ قبیلے کے لوگ مدینہ میں رسول اللہﷺ کے پاس آئے تو مدینے کی آب و ہوا نہیں موافق نہ آئی ، تو رسول اللہﷺ نے ان سے فرمایا: اگر تم چاہو تو صدقے کے اونٹوں کے پاس ( ان کے بارے میں ) چلے جاؤ اور ان کا دودھ اور پیشاب پیو (تو ٹھیک ہو جاؤ گے )۔ چنانچہ انہوں نے ایسا ہی کیا اور تندرست ہو گئے۔ پھر وہ ( ان اونٹوں کے ) چرواہوں کے پاس آئے اور انہیں قتل کر دیا اور رسول اللہ ﷺ کے اونٹوں کو بھگا لے گئے اور اسلام سے بھی مرتد ہو گئے ۔ تو رسول اللہ ﷺ نے ان کے پیچھے لوگ بھیجے تو انہیں پکڑ لیا گیا، تو آپﷺ نے ان کے ہاتھ پاؤں کاٹ دیے، ان کیا آنکھوں میں گرم سلاخیں پھیریں اور انہیں سیاہ پتھروں والی زمین پھینک دیا گیا، یہاں تک کہ وہ مر گئے ۔
حُمَيْدٍ وَعَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ صُهَيْبٍ ← هُشَيْمٌ ← عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ بَيَانَ، ← عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُبَشِّرٍ
Sunan Dar Al Qutni · The Book of Purity › A door in the purity of the earth from urine · Hadith 476
