سنن دار القطنی · كِتَابُ الْوِتْرِ ‹ بَابُ صَلَاةِ الْمَرِيضِ وَمَنْ رَعَفَ فِي صَلَاتِهِ كَيْفَ يَسْتَخْلِفُ · حديث 1706
1706 - حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِيِّ بْنِ بُطْحَا , ثنا الْحُسَيْنُ بْنُ زَيْدِ بْنِ الْحَكَمِ الْجَبْرِيُّ , ثنا حَسَنُ بْنُ حُسَيْنٍ الْعُرَنِيُّ , حَدَّثَنَا حُسَيْنُ بْنُ زَيْدٍ , عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ , عَنْ أَبِيهِ , عَنْ عَلِيِّ بْنِ حُسَيْنٍ , عَنِ الْحُسَيْنِ بْنِ عَلِيٍّ , عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ , عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «يُصَلِّي الْمَرِيضُ قَائِمًا إِنِ اسْتَطَاعَ , فَإِنْ لَمْ يَسْتَطِعْ صَلَّى قَاعِدًا , فَإِنْ لَمْ يَسْتَطِعْ أَنْ يَسْجُدَ أَوْمَأَ وَجَعَلَ سُجُودَهُ أَخْفَضَ مِنْ رُكُوعِهِ , فَإِنْ لَمْ يَسْتَطِعْ أَنْ يُصَلِّيَ قَاعِدًا صَلَّى عَلَى جَنْبِهِ الْأَيْمَنِ مُسْتَقْبِلَ الْقِبْلَةَ , فَإِنْ لَمْ يَسْتَطِعْ أَنْ يُصَلِّيَ عَلَى جَنْبِهِ الْأَيْمَنِ صَلَّى مُسْتَلْقِيًا وَرِجْلَاهُ مِمَّا يَلِي الْقِبْلَةَ»
سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبیﷺ نے فرمایا: مریض اگر استطاعت رکھے تو کھڑے ہو کر نماز پڑھے، لیکن اگر استطاعت نہ رکھے تو بیٹھ کر نماز پڑھے ، اور اگر سجدہ کرنے کی استطاعت نہ رکھے تو اشارہ کرلے ، اور اپنے سجدوں کو اپنے رکوع سے جھکا کر کرے۔ لیکن اگر وہ بیٹھ کر نماز پڑھنے کی بھی استطاعت نہ رکھے تو قبلے کی طرف رخ کر کے اپنے دائیں پہلوے پر (لیٹ کر ) نماز پڑھ لے ، لیکن اگر وہ اپنے دائیں پہلے کے بل ( لیٹ کر ) نماز پڑھنے کی استطاعت نہ رکھے تو سیدھا لیٹ کر نماز پڑھ لے اور اس کے پاؤں قبلہ کی جانب ہونے چاہئیں۔
النَّبِيِّ ← عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ ← الْحُسَيْنُ بْنُ عَلِيٍّ، ← عَلِيِّ بْنِ حُسَيْنٍ، ← أَبِيهِ ← جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ ← حسين بن زيد ← حَسَنُ بْنُ حُسَيْنٍ الْعُرَنِيُّ، ← الْحُسَيْنُ بْنُ زَيْدِ بْنِ الْحَكَمِ الْجَبْرِيُّ ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِىِّ بْنِ بَطْحَا
Sunan Dar Al Qutni · The Witr Book › The door of prayers for the sick and whoever is relaxed in his prayers, how will he succeed · Hadith 1706
