سنن دار القطنی · كِتَابُ الطَّلَاقِ وَالْخُلْعِ وَالْإِيلَاءِ وَغَيْرِهِ ‹ باب · حديث 3918
3918 - نا عُثْمَانُ بْنُ أَحْمَدَ الدَّقَّاقُ , نا الْحَسَنُ بْنُ سَلَّامٍ , نا مُحَمَّدُ بْنُ سَابِقٍ , نا شَيْبَانُ , عَنْ فِرَاسٍ , عَنِ الشَّعْبِيِّ , قَالَ: طَلَّقَ ابْنُ عُمَرَ امْرَأَتَهُ وَاحِدَةً وَهِيَ حَائِضٌ فَانْطَلَقَ عُمَرُ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَخْبَرَهُ , فَأَمَرَهُ «أَنْ يُرَاجِعَهَا ثُمَّ يَسْتَقْبِلَ الطَّلَاقَ فِي عِدَّتِهَا وَتُحْتَسَبُ بِهَذِهِ التَّطْلِيقَةِ الَّتِي طَلَّقَ أَوَّلَ مَرَّةٍ»
شعبی بیان کرتے ہیں کہ سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہ نے اپنی بیوی کو حیض کی حالت میں ایک طلاق دی ، تو سیدنا عمر رضی اللہ عنہ رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوئے اور آپ کو اس کی اطلاع دی۔ تو آپ ﷺ نے انہیں حکم دیا کہ انہیں رجوع کرنے کا کہیں ، پھر آئندہ عدت کو ملحوظ رکھتے ہوئے طلاق دیں ، البتہ پہلی مرتبہ جو طلاق دی ہے اسے شمار کیا جائے ۔
طَلَّقَ ابْنُ عُمَرَ امْرَأَتَهُ وَاحِدَةً وَهِيَ حَائِضٌ فَانْطَلَقَ عُمَرُ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ ← الشَّعْبِيِّ، ← فِرَاسٍ، ← شَيْبَانَ ← مُحَمَّدُ بْنُ سَابِقٍ، ← الْحَسَنُ بْنُ سَلامٍ ← عُثْمَانُ بْنُ أَحْمَدَ الدَّقَّاقُ
Sunan Dar Al Qutni · The book of divorce, divorce, indulgence, and others › Door · Hadith 3918
