سنن دار القطنی · كِتَابُ النِّكَاحِ ‹ بَابُ الْمَهْرِ · حديث 3882
3882 - نا أَبُو بَكْرٍ الشَّافِعِيُّ , نا مُحَمَّدُ بْنُ شَاذَانَ , نا مُعَلَّى بْنُ مَنْصُورٍ , نا ابْنُ إِدْرِيسَ , عَنِ الشَّيْبَانِيِّ , عَنْ بَحْرِيَّةَ بِنْتِ هَانِئِ بْنِ قَبِيصَةَ , قَالَتْ: زَوَّجْتُ نَفْسِي الْقَعْقَاعَ بْنَ شَوْرٍ وَبَاتَ عِنْدِي لَيْلَةً , وَجَاءَ أَبِي مِنَ الْأَعْرَابِ فَاسْتَعْدَى عَلِيًّا وَجَاءَتْ رُسُلُهُ فَانْطَلَقُوا بِهِ إِلَيْهِ , فَقَالَ: «أَدْخَلَتْ بِهَا؟» , قَالَ: نَعَمْ , فَأَجَازَ النِّكَاحَ
بحریہ بنت ہانی بیان کرتی ہیں کہ میں نے خود ہی قعقاع بن شور کے ساتھ شادی کر لی ، اس نے میرے ساتھ رات گزاری۔ میرا باپ بدوؤں کے پا سسے آیا تو اس نے سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے مدد مانگی ۔ آپ کے لوگ آئے اور قعقاع کو سیدنا علی رضی اللہ عنہ کے پا س لے گئے ۔ آپ نے پوچھا : کیا تو نے اس کے ساتھ ہمبستری کی ہے ؟ اس نے کہا: جی ہاں۔ تو آپ نے نکاح کو برقرار رکھا ۔
بَحْرِيَّةَ بِنْتِ هَانِئِ بْنِ قَبِيصَةَ ← الشَّيْبَانِيِّ ← ابْنُ إِدْرِيسَ، ← مُعَلَّى بْنُ مَنْصُورٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ شَاذَانَ، ← أَبُو بَكْرٍ الشَّافِعِيُّ
Sunan Dar Al Qutni · The Marriage Book › Dowry door · Hadith 3882
