سنن دار القطنی · كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ وَغَيْرِهَا ‹ باب · حديث 4672
4672 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ , نا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيٍّ السَّرَخْسِيُّ , نا بَكْرُ بْنُ خِدَاشٍ , نا قَطَنٌ , عَنْ عَبْدِ الْأَعْلَى الثَّعْلَبِيِّ , عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى , قَالَ: «انْطَلَقْتُ أَنَا وَأَبِي إِلَى عَلِيِّ [ص:465] بْنِ أَبِي طَالِبٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ لِعَشَاءٍ فَتَعَشَّى ثُمَّ سَقَانَا ثُمَّ خَرَجْنَا فِي الظُّلْمَةِ , فَلَمْ نَهْتَدِ فَأَرْسَلَ مَعَنَا بِشُعْلَةٍ مِنْ نَارٍ وَخَرَجْنَا»
عبدالرحمن بن ابی لیلیٰ بیان کرتے ہیں کہ میں اور میرے والد سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کے پاس شام کے کھانے کے لیے گئے ، سو انہوں نے کھانا کھلایا اور ہمیں ( مشروب) پلایا، پھر وہم تاریکی میں ( واپسی کے لیے ) نکلے تو ہمیں راستہ دکھائی نہیں دے رہا تھا ، تو انہوں نے ہمارے ساتھ آگ کا شعلہ ( چراغ وغیرہ ) دے بھیجا اور ہم ( اس کی روشنی میں ) واپس آئے ۔
انْطَلَقْتُ ← عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى ← عبد الأعلى الثعلبي ← قطن ← بكر بن خداش، ← مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيٍّ السَّرَخْسِيُّ ← مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ
Sunan Dar Al Qutni · The Drinking Book and others › Door · Hadith 4672
