632 - حَدَّثَنَا بِهِ أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ , نا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى , نا أَبُو النُّعْمَانِ , نا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ , عَنْ حَفْصِ بْنِ سُلَيْمَانَ , عَنْ حَفْصَةَ بِنْتِ سِيرِينَ , عَنْ أَبِي الْعَالِيَةِ , أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يُصَلِّي بِأَصْحَابِهِ فَجَاءَ رَجُلٌ فَوَقَعَ عَلَى بِئْرٍ , فَضَحِكَ بَعْضُ الْقَوْمِ , فَأَمَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ ضَحِكَ «أَنْ يُعِيدَ الْوُضُوءَ وَيُعِيدَ الصَّلَاةَ». وَرَوَى هَذَا الْحَدِيثَ هِشَامُ بْنُ حَسَّانَ , عَنْ حَفْصَةَ , عَنْ , أَبِي الْعَالِيَةِ مُرْسَلًا , حَدَّثَ بِهِ عَنْهُ جَمَاعَةٌ مِنْهُمْ: سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ , وَزَائِدَةُ بْنُ قُدَامَةَ , وَيَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ [ص:311] الْقَطَّانُ , وَحَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ , وَرَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ , وَعَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ عَطَاءٍ وَغَيْرُهُمْ , فَاتَّفَقُوا عَنْ هِشَامٍ , عَنْ حَفْصَةَ , عَنْ أَبِي الْعَالِيَةِ , عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ. وَرَوَاهُ خَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْوَاسِطِيُّ , عَنْ هِشَامٍ , عَنْ حَفْصَةَ , عَنْ أَبِي الْعَالِيَةِ , عَنْ رَجُلٍ مِنَ الْأَنْصَارِ , عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ , وَلَمْ يُسَمِّ الرَّجُلَ وَلَا ذَكَرَ أَلَهُ صُحْبَةٌ أَمْ لَا؟ , وَلَمُ يَصْنَعْ خَالِدٌ شَيْئًا وَقَدْ خَالَفَهُ خَمْسَةٌ أَثْبَاتٌ ثِقَاتٌ حُفَّاظٌ وَقَوْلُهُمْ أَوْلَى بِالصَّوَابِ
ابوالعالیہ روایت کرتے ہیں کہ نبیﷺ اپنے صحابہ کو نماز پڑھایا کرتے تھے ( ایک روز ) ایک شخص آیا اور کنویں میں گر گیا، کچھ لوگ ہنس پڑے تو رسول اللہﷺ نے ان لوگوں کو حکم دیا جو ہنسے تھے کہ وہ وضوء بھی دوبارہ کریں اور نماز بھی دوہرائیں۔ اس حدیث کو ہشام بن حسان نے حفصہ کے واسطے سے ابوالعالیہ سے مرسل روایت کیا ۔ ان سے اس حدیث کو ایک جماعت نے بیان کیا ہے ، ان میں سفیان ثوری ، زائدہ بن قدامہ ، یحییٰ بن سعید القطان ، حفص بن غیاث، روح بن عبادہ اور عبدالوہاب بن عطاٗ وغیرہ ہیں، انہوں نے ہشام ، حفصہ اور ابوالعالیہ کے واسطے سے نبی ﷺ سے روایت کرنے میں اتفاق کیا ہے ۔ اس حدیث کو خالد بن عبداللہ واسطی نے ہشام، حفصہ اور ابوالعالیہ کے واسطے سے ایک انصاری شخص سے روایت کیا ہے اور وہ نبی ﷺ سے روایت کرتے ہیں ۔ انہوں نے نہ تو اس شخص کا نام لیا اور نہی ہی یہ بیان کیا کہ وہ صحابی تھے یا نہیں؟ اور پانچ ثبت و ثقاہت کے حامل اصحاب نے اس کی مخالفت کی اور ان کا قول ہی زیادہ درست ہے ۔
أَبِي الْعَالِيَةِ ← حَفْصَةَ بِنْتِ سِيرِينَ، ← حفص بن سليمان ← حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ← أَبُو النُّعْمَانِ، ← مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى ← بِهِ أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ
Sunan Dar Al Qutni · The Book of Purity › The door of the conversations of laughter in prayer and its reasoning · Hadith 632