سنن دار القطنی · كِتَابُ الْمُكَاتَبِ ‹ باب · حديث 4217
4217 - حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ الرَّبِيعِ , نا أَبُو فَرْوَةَ , نا يَعْلَى بْنُ عُبَيْدٍ , نا حَجَّاجٌ الصَّوَّافُ , عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ , عَنْ عِكْرِمَةَ , عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ , قَالَ: «قَضَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْمُكَاتَبِ يَقْتُلُ يُودِي مَا أَدَّى مِنْ مُكَاتَبَتِهِ دِيَةَ الْحُرِّ , وَمَا بَقِيَ دِيَةَ الْعَبْدِ»
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے اس مکاتب کے بارے میں کہ جو قتل کر دیا جائے ، یہ فیصلہ فرمایا کہ وہ جس قدر حصہ اپنی مکاتب کا اد اکر چکا ہو اسی حساب سے آزاد آدمی کی دیت ادا کی جائے اور جس قدر باقی ہو اس میں غلام کی دیت ادا کی جائے ۔
ابْنِ عَبَّاسٍ، ← عِكْرِمَةَ، ← يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، ← حَجَّاجٌ الصَّوَّافُ ← يَعْلَى بْنُ عُبَيْدٍ ← أَبُو فَرْوَةَ ← الْحُسَيْنُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ الرَّبِيعِ
Sunan Dar Al Qutni · Library writers › Door · Hadith 4217
