سنن دار القطنی · كِتَابُ الطَّلَاقِ وَالْخُلْعِ وَالْإِيلَاءِ وَغَيْرِهِ ‹ باب · حديث 3954
3954 - نا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ , نا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ الْوَلِيدِ بْنِ بُرْدٍ , نا الْهَيْثَمُ بْنُ جَمِيلٍ , نا زُهَيْرٌ , عَنْ جَابِرٍ , عَنْ عَامِرٍ الشَّعْبِيِّ , قَالَ: دَخَلْنَا عَلَى فَاطِمَةَ بِنْتِ قَيْسٍ فَقُلْنَا لَهَا: حَدِّثِينَا عَنْ قَضَاءِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِيكِ , قَالَتْ: دَخَلْتُ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَمَعِي أَخُو زَوْجِي , فَقُلْتُ: إِنَّ زَوْجِي طَلَّقَنِي وَإِنَّ هَذَا يَزْعُمُ أَنْ لَيْسَ لِي سُكْنَى وَلَا نَفَقَةٌ , فَقَالَ: «بَلْ لَكِ سُكْنَى وَلَكِ نَفَقَةٌ» , قَالَ: إِنَّ زَوْجَهَا طَلَّقَهَا ثَلَاثًا , فَقَالَ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّمَا السُّكْنَى وَالنَّفَقَةُ عَلَى مَنْ لَهُ عَلَيْهَا رَجْعَةٌ» , فَلَمَّا قَدِمْتُ الْكُوفَةَ طَلَبَنِي الْأَسْوَدُ بْنُ يَزِيدَ يَسْأَلُنِي عَنْ ذَلِكَ وَأَنَّ أَصْحَابَ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ لَيَقُولُونَ: «لَهَا السُّكْنَى وَالنَّفَقَةُ»
عامر شعبی بیان کرتے ہیں کہ ہم سیدہ فاطمہ بنت قیس رضی اللہ عنہ کے پاس گئے اور ان سے کہا : ہم سے اپنے متعلق رسول اللہ ﷺ کے فیصلے کی حدیث بیان کیجیے ۔ تو انہوں نے فرمایا: میں رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوئی اور میرے ہمراہ میرے خاوند کا بھائی تھا۔ میں نے عرض کیا: میرے خاوند نے مجھے طلاق دے دی ہے ، اس شخص کا خیال ہے کہ میرے لیے رہائش و خرچے کا حق نہیں ہے ۔ تو آپ ﷺ نے فرمایا: تجھے رہائش اور خرچہ ملے گا۔ اس شخص نے کہا: اس کے خاوند نے اسے تین طلاقیں دی ہیں۔ تو آپ ﷺ نے فرمایا: رہائش اور خرچہ تو ایسی مطلقہ کے لیے ہے جس پر اس کے خاوند کا حق رجوع باقی ہو۔ پھر جب میں کوفہ آیا تو اسود بن یزید نے مجھے بلوایا اور اس کے متعلق پوچھا ، اور سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کے اصحاب کہتے ہیں کہ ایسی عورت کو رہائش و خرچہ دیا جائے ۔
قَضَاءِ رَسُولِ اللَّهِ فِيكِ ← دَخَلْنَا عَلَى فَاطِمَةَ بِنْتِ قَيْسٍ فَقُلْنَا لَهَا: حَدِّثِينَا ← عَامِرٌ الشَّعْبِيُّ ← جَابِرٍ ← زُهَيْرٍ ← الْهَيْثَمُ بْنُ جَمِيلٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ الْوَلِيدِ بْنِ بُرْدٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ
Sunan Dar Al Qutni · The book of divorce, divorce, indulgence, and others › Door · Hadith 3954
