سنن دار القطنی · كِتَابُ النِّكَاحِ ‹ بَابُ الْمَهْرِ · حديث 3810
3810 - نا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ , حَدَّثَنِي يُوسُفُ بْنُ سَعِيدٍ , حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ مُحَمَّدٍ , عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ , عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ , عَنْ أَبِيهِ , عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو , أَنَّ امْرَأَةً جَاءَتْ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِابْنٍ لَهَا , قَالَتْ: يَا رَسُولَ اللَّهِ بَطْنِي كَانَ لَهُ وِعَاءً , وَثَدْيِي كَانَ لَهُ سِقَاءً , وَحِجْرِي كَانَ لَهُ حِوَاءٍ , وَإِنَّ أَبَاهُ يُرِيدُ أَنْ يَنْتَزِعَهُ مِنِّي , فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أَنْتِ أَحَقُّ بِهِ مَا لَمْ تَتَزَوَّجِي»
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ ایک عورت اپنے بچے سمیت نبی ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوئی اور اس نے عرض کیا : اے اللہ کے رسول ! میرا پیٹ اس کی حفاظت گاہ رہا، میرے پستان اس کی سیرابی کا سامان رہے ، اور میری گود اس کا مسکن رہی ، لیکن اس کا باپ اسے مجھ سے چھیننا چاہتا ہے ۔ تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جب تک تو شادی نہیں کر کر لیتی تب تک تو اس کی زیادہ حقدار ہے ۔
عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو أَنَّ امْرَأَةً جَاءَتْ إِلَى النَّبِيِّ بِابْنٍ لَهَا ← أَبِيهِ ← عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← حَجَّاجُ بْنُ مُحَمَّدٍ، ← يُوسُفُ بْنُ سَعِيدٍ ← أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ،
Sunan Dar Al Qutni · The Marriage Book › Dowry door · Hadith 3810
