سنن دار القطنی · كِتَابُ النِّكَاحِ ‹ بَابُ الْمَهْرِ · حديث 3714
3714 - نا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ , نا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ , نا شُجَاعُ بْنُ الْوَلِيدِ , نا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو , نا يَحْيَى بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ حَاطِبٍ , وَأَبُو سَلَمَةَ , أَنَّ جُبَيْرَ بْنَ مُطْعِمٍ تَزَوَّجَ امْرَأَةً مِنْ بَنِي نَصْرٍ فَطَلَّقَهَا قَبْلَ أَنْ يَدْخُلَ بِهَا فَأَرْسَلَ إِلَيْهَا بِالصَّدَاقِ كَامِلًا , فَقَالَ: " أَنَا أَحَقُّ بِالْعَفْوِ مِنْهَا قَالَ اللَّهُ تَعَالَى {إِلَّا أَنْ يَعْفُونَ أَوْ يَعْفُوَ الَّذِي بِيَدِهِ عُقْدَةُ النِّكَاحِ} [البقرة: 237] وَأَنَا أَحَقُّ بِالْعَفْوِ مِنْهَا " [ص:422].
سیدنا جبیر بن مطعم رضی اللہ عنہ نے بنو نصر کی ایک عورت سے نکاح کیا تو اس کے ساتھ تعلقات قائم کرنے سے اسے قبل ہی اسے طلاق دے دی اور اسے پورا حق مہر بھیج دیا، نیز کہا: میں اس کی بہ نسبت درگزر کرنے کا زیادہ حق رکھتا ہوں۔ اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے ( ال ان یعفون او یعفو الذی بیدہ عقدۃ النکاح ) " مگر یہ کہ ہو در گزر کر دیں ، یا وہ شخص در گزر کر دے جس کے ہاتھمیں نکاح کی گرہ ہے ۔ " اور میں اس سے درگزر کرنے کا زیادہ حق رکھتا ہوں۔
أَبُو سَلَمَةَ ← يَحْيَى بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ حَاطِبٍ، ← مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو، ← شُجَاعُ بْنُ الْوَلِيدِ، ← مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ← أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ،
Sunan Dar Al Qutni · The Marriage Book › Dowry door · Hadith 3714
