سنن دار القطنی · كِتَابُ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ إِلَى أَبِي مُوسَى الْأَشْعَرِيِّ ‹ فِي الْمَرْأَةِ تُقْتَلُ إِذَا ارْتَدَّتْ · حديث 4588
4588 - نا أَبُو بَكْرٍ , نا يُوسُفُ , نا حَجَّاجٌ , عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ , حَدَّثَنِي ابْنُ شِهَابٍ , عَنْ عُرْوَةَ , عَنْ عَائِشَةَ , أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دَخَلَ عَلَيْهَا مَسْرُورًا تَبْرُقُ أَسَارِيرُ وَجْهِهِ , فَقَالَ: «أَلَمْ تَسْمَعِي مَا قَالَ مُجَزِّزٌ الْمُدْلِجِيُّ لِزَيْدٍ وَأُسَامَةَ وَرَأَى أَقْدَامَهُمَا؟ , إِنَّ هَذِهِ الْأَقْدَامُ بَعْضُهَا مِنْ بَعْضٍ»
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہ روایت کرتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ میرے پاس خوشی خوشی تشریف لائے ، آپ کے چہرے پر خوشی ظاہر ہو رہی تھی ، پھر آپ ﷺ فرمایا: کیا تو نے مجزز کو نہیں دیکھا کہ اس نے زید اور اسامہ ( رضی اللہ عنہ ) کے قدموں کو دیکھ کر کہا: یہ پاؤں ایک دوسرے سے ( ملتے جلتے ) ہیں۔
عَائِشَةَ ← عُرْوَةَ ← ابْنِ شِهَابٍ، ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← حجاج، ← يُوسُفُ، ← أَبُو بَکْرٍ
Sunan Dar Al Qutni · The Book of Omar, may God be pleased with him, to the father of Musa al-Ash'ari › In a woman she is killed if she refuses · Hadith 4588
