سنن دار القطنی · 2-الهمزة مع الفاء ‹ باب · حديث 818
818 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سُلَيْمَانَ بْنِ مُحَمَّدٍ الْبَاهِلِيُّ , نا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الصَّمَدِ بْنِ أَبِي خِدَاشٍ , نا عَمَّارُ بْنُ مَطَرٍ , نا أَبُو يُوسُفَ يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ , عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ , عَنِ الشَّعْبِيِّ , عَنْ قَمِيرٍ امْرَأَةِ مَسْرُوقٍ , عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ فَاطِمَةَ بِنْتِ أَبِي حُبَيْشٍ أَتَتْ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَتْ: يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنِّي امْرَأَةٌ أُسْتَحَاضُ , فَقَالَ لَهَا النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّمَا ذَاكَ عِرْقٌ فَانْظُرِي أَيَّامَ إِقْرَائِكِ فَإِذَا جَاوَزَتْ فَاغْتَسِلِي وَاسْتَنْقِي , ثُمَّ تَوَضَّئِي لِكُلِّ صَلَاةٍ» تَفَرَّدَ بِهِ عَمَّارُ بْنُ مَطَرٍ وَهُوَ ضَعِيفٌ , عَنْ أَبِي يُوسُفَ , وَالَّذِي عِنْدَ النَّاسِ عَنْ إِسْمَاعِيلَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ مَوْقُوفًا: «الْمُسْتَحَاضَةُ تَدَعُ الصَّلَاةَ أَيَّامَ أَقْرَائِهَا , ثُمَّ تَغْتَسِلُ وَتَتَوَضَّأُ لِكُلِّ صَلَاةٍ»
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہ روایت کری ہیں کہ فاطمہ بنت ابی حبیش رضی اللہ عنہم رسول اللہﷺ کے پاس آئیں اور کہا: اے اللہ کے رسول ! بلا شبہ میں ایسی عورت ہوں جسے استحاضہ آتا ہے ۔ نبیﷺ نے ان سے فرمایا: یہ توبس ایک رگ ہوتی ہے ، تو اپنے حیض کے ایام دیکھ لیا کر، جب وہ گزر جائیں تو تو غسل کر کے صفائی کر لیا کر ،پھر ہر نماز کے لیے وضوء کر لیا کر ۔ اس کو ابو یوسف سے اکیلے عمار بن مطر نے روایت کیا ہے اور وہ ضعیف ہے ۔ اور جو لوگوں کے ہاں اسی اسناد کے ساتھ اسماعیلل سے موقوفاً مروی ہے وہ یہ ہے کہ مستحاضہ عورت اپنے حیض کے دنوں میں نماز کو چھوڑے رکھے، پھر ( جب وہ دن گزر جائیں تو) غسل کرلے اور ہر نماز کے لیے وضوء کر لیا کرے۔
عَائِشَةَ أَنَّ فَاطِمَةَ بِنْتَ أَبِي حُبَيْشٍ أَتَتْ رَسُولَ اللَّهِ فَقَالَتْ ← قَمِيرَ امْرَأَةِ مَسْرُوقٍ ← الشَّعْبِيِّ، ← إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي1 خَالِدٍ ← أَبُو يُوسُفَ يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ← عَمَّارُ بْنُ مَطَرٍ ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الصَّمَدِ بْنِ أَبِي خِدَاشٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ سُلَيْمَانَ بْنِ مُحَمَّدٍ الْبَاهِلِيُّ
Sunan Dar Al Qutni · 2- Al-Hamzah with Faa'a › Door · Hadith 818
