سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہﷺ جب وضوء فرماتے تھے تو رکساروں کے بالوں کو تھوڑا سا مل لیتے تھے ، پھر داڑھی میں نیچے کی طرف انگلیاں ڈال کر خلال کرتے تھے ۔
Sunan Dar Al Qutni · The Book of Purity › A door in ablution from the outside of the body, such as nourishment, vomiting, cupping, and the like. · Hadith 555
سنن دار القطنی · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابٌ فِي الْوُضُوءِ مِنَ الْخَارِجِ مِنَ الْبَدَنِ كَالرُّعَافِ وَالْقَيْءِ وَالْحِجَامَةِ وَنَحْوِهِ · حديث 556
نافع روایت کرتے ہیں کہ سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہ جب وضوء کرتے تھے تو اپنے رخساروں کو تھوڑا سل مل لیا کرتے تھے اور کبھی کبھار اپنی داڑھی میں نیچے کی طرف انگلیاں ڈال کر خلال کیا کرتے تھے اور کبھی کبھی نہیں بھی کرتے تھے ۔ یہ روایت موقوف ہے اور یہی درست ہے ۔
عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ قَيْسٍ، ← الْاَوْزَاعِیُّ ← أَبُو الْمُغِيرَةِ ← إبراهيم بن هاني، ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ
Sunan Dar Al Qutni · The Book of Purity › A door in ablution from the outside of the body, such as nourishment, vomiting, cupping, and the like. · Hadith 556
سنن دار القطنی · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابٌ فِي الْوُضُوءِ مِنَ الْخَارِجِ مِنَ الْبَدَنِ كَالرُّعَافِ وَالْقَيْءِ وَالْحِجَامَةِ وَنَحْوِهِ · حديث 557
سیدنا انس رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ جب وضوء کرتے تھے تو رخسار کے بالوں کو تھوڑا سا مل لیتے تھے اور داڑھی میں اپنی انگلیاں ڈال کر خلال کرتے تھے ۔
Sunan Dar Al Qutni · The Book of Purity › A door in ablution from the outside of the body, such as nourishment, vomiting, cupping, and the like. · Hadith 557
سنن دار القطنی · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابٌ فِي الْوُضُوءِ مِنَ الْخَارِجِ مِنَ الْبَدَنِ كَالرُّعَافِ وَالْقَيْءِ وَالْحِجَامَةِ وَنَحْوِهِ · حديث 558
قتادہ اور یزید رقاشی روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہﷺ جب وضوء کرتے تھے ۔ اس سے آگے اسی کے مثل ہے ۔ اسی طرح اسے ولید نے اوزاعی سے اسی اسناد کے ساتھ مرسل بھی روایت کیا ہے ۔
Sunan Dar Al Qutni · The Book of Purity › A door in ablution from the outside of the body, such as nourishment, vomiting, cupping, and the like. · Hadith 558
سنن دار القطنی · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابٌ فِي الْوُضُوءِ مِنَ الْخَارِجِ مِنَ الْبَدَنِ كَالرُّعَافِ وَالْقَيْءِ وَالْحِجَامَةِ وَنَحْوِهِ · حديث 559
Sunan Dar Al Qutni · The Book of Purity › A door in ablution from the outside of the body, such as nourishment, vomiting, cupping, and the like. · Hadith 559
سنن دار القطنی · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابٌ فِي الْوُضُوءِ مِنَ الْخَارِجِ مِنَ الْبَدَنِ كَالرُّعَافِ وَالْقَيْءِ وَالْحِجَامَةِ وَنَحْوِهِ · حديث 560
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: جب تم میں کسی کی دوران نماز نکسیر پھوٹ جائے تو اسے نماز توڑ دینی چاہیے اور جا کر خون دھونا چاہیے، پھر وہ دوبارہ وضوء کرے اور نئے سرے سے نماز پڑھے ۔ اس روایت کی سند میں سلیمان بن ارقم راوی متروک ہے ۔
Sunan Dar Al Qutni · The Book of Purity › A door in ablution from the outside of the body, such as nourishment, vomiting, cupping, and the like. · Hadith 560
سنن دار القطنی · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابٌ فِي الْوُضُوءِ مِنَ الْخَارِجِ مِنَ الْبَدَنِ كَالرُّعَافِ وَالْقَيْءِ وَالْحِجَامَةِ وَنَحْوِهِ · حديث 561
ضحاک روایت کرتے ہیں کہ سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہ نے فرمایا: سمندر کا پانی فرشتوں کے لیے وضوں کے پانی کے طور کام دیتا ہے جب وہ (زمین پر) اترتے ہیں تو ( اسی سے ) وضوء کرتے ہیں اور جب (آسمان پر ) چڑھتے ہیں تو ( تب بھی اسی سے ) وضوء کرتے ہیں ۔
Sunan Dar Al Qutni · The Book of Purity › A door in ablution from the outside of the body, such as nourishment, vomiting, cupping, and the like. · Hadith 561
سنن دار القطنی · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابٌ فِي الْوُضُوءِ مِنَ الْخَارِجِ مِنَ الْبَدَنِ كَالرُّعَافِ وَالْقَيْءِ وَالْحِجَامَةِ وَنَحْوِهِ · حديث 562
علی بن طلق حنفیٰ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: جب تم میں سے کسی شخص کی ہوا خارج ہو جائے تو اسے نماز توڑ کر وضوء کرنا چاہیے اور دوبارہ نماز پڑھنی چاہیے۔
Sunan Dar Al Qutni · The Book of Purity › A door in ablution from the outside of the body, such as nourishment, vomiting, cupping, and the like. · Hadith 562
سنن دار القطنی · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابٌ فِي الْوُضُوءِ مِنَ الْخَارِجِ مِنَ الْبَدَنِ كَالرُّعَافِ وَالْقَيْءِ وَالْحِجَامَةِ وَنَحْوِهِ · حديث 563
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہم سے مروی ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: جب تم میں سے کسی شخص کو دوران نماز قے آجائے یا متلی آئے تو اسے نماز توڑ کر وضوء کرنا چاہیے ، پھر اگر اس نے اس دوران کوئی بات نہ کہ ہو تو وہ وہیں سے نماز شروع کرے جہاں سے چھوڑی تھی ۔ ابن جریج فرماتے ہیں : اگر وہ اس دوران بات کر لے تو پھر نئے سرے سے نماز پڑھے۔
Sunan Dar Al Qutni · The Book of Purity › A door in ablution from the outside of the body, such as nourishment, vomiting, cupping, and the like. · Hadith 563
سنن دار القطنی · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابٌ فِي الْوُضُوءِ مِنَ الْخَارِجِ مِنَ الْبَدَنِ كَالرُّعَافِ وَالْقَيْءِ وَالْحِجَامَةِ وَنَحْوِهِ · حديث 564
جریج بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: جب تم میں سے کسی کو دوران نماز قے آجائے جی متلانے لگے تو اسے چاہیے کہ وہ نماز توڑ کر وضوء کرے اور پھر اگر وہ ( اس دوران ) کوئی بات نہ کرے تو اسی نماز پر ہی بنیاد رکھے ( جہاں سے اس نے چھوڑی تھی ) ۔
Sunan Dar Al Qutni · The Book of Purity › A door in ablution from the outside of the body, such as nourishment, vomiting, cupping, and the like. · Hadith 564
سنن دار القطنی · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابٌ فِي الْوُضُوءِ مِنَ الْخَارِجِ مِنَ الْبَدَنِ كَالرُّعَافِ وَالْقَيْءِ وَالْحِجَامَةِ وَنَحْوِهِ · حديث 565
Sunan Dar Al Qutni · The Book of Purity › A door in ablution from the outside of the body, such as nourishment, vomiting, cupping, and the like. · Hadith 565
سنن دار القطنی · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابٌ فِي الْوُضُوءِ مِنَ الْخَارِجِ مِنَ الْبَدَنِ كَالرُّعَافِ وَالْقَيْءِ وَالْحِجَامَةِ وَنَحْوِهِ · حديث 566
566 - حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ , نا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى , نا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ , نا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ , بِهَذَيْنِ الْإِسْنَادَيْنِ جَمِيعًا نَحْوَهُ
Sunan Dar Al Qutni · The Book of Purity › A door in ablution from the outside of the body, such as nourishment, vomiting, cupping, and the like. · Hadith 566