سنن دار القطنی · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ تَثْلِيثِ الْمَسْحِ · حديث 304
304 - حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ , نا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْمُخَرِّمِيُّ , نا صَفْوَانُ بْنُ عِيسَى , عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي مَرْيَمَ , عَنِ ابْنِ دَارَةَ مَوْلَى عُثْمَانَ , قَالَ: دَخَلْتُ عَلَيْهِ يَعْنِي عَلَى عُثْمَانَ مَنْزِلَهُ فَسَمِعَنِي وَأَنَا أَتَمَضْمَضُ , فَقَالَ: «يَا مُحَمَّدُ» , قُلْتُ: لَبَّيْكَ , قَالَ: «أَلَا أُحَدِّثُكَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ؟» , قُلْتُ: بَلَى , قَالَ: «رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أُتِيَ بِمَاءٍ وَهُوَ عِنْدَ الْمَقَاعِدِ فَمَضْمَضَ ثَلَاثًا , وَنَثَرَ ثَلَاثًا , وَغَسَلَ وَجْهَهُ ثَلَاثًا , وَذِرَاعَيْهِ ثَلَاثًا ثَلَاثًا , وَمَسَحَ بِرَأْسِهِ ثَلَاثًا , وَغَسَلَ قَدَمَيْهِ ثَلَاثًا ثَلَاثًا» , ثُمَّ قَالَ: «هَكَذَا وُضُوءُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَحْبَبْتُ أَنْ أُرِيَكُمُوهُ»
سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کے آزاد کردہ غلام ابن دارہ بیان کرتے ہیں کہ میں سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ کے پاس ان کے گھر میں آیا تو انہوں نے میرے کلی کرنے کی آواز سنی تو انہوں نے کہا: اے محمد ۔ میں نے کہا: جو حضور! انہوں نے کہا: کیا میں تمہیں رسول اللہ ﷺ کی ایک حدیث نہ بتلاؤں ؟ میں نے عرض کیا: کیوں نہیں۔ تو انہوں نے فرمایا: میں نے رسول اللہ ﷺ کو دیکھا کہ آپ کے پاس پانی لایا گیا، اور آپ مقاعد کے پاس بیٹحے ہوئے تھے ، تو آپ نے تین مرتبہ کلی کی تو تین مرتبہ ناک (میں پانی چڑھایا اور ) جھاڑا، اپنے چہرے کو تین مرتبہ دھویا، اپنے بازو تین تین مرتبہ دھوئے ، اپنے سر کاتین مرتبہ مسح کیا اور اپنے دونوں پاؤں تین مرتبہ دھوئے ، پھر فرمایا: یہ رسول اللہ ﷺ کے وضوء کا طریقہ ہے ، میں چاہا کہ میں آپ لوگوں کو بھی یہ دکھلادوں۔
أَلَا أُحَدِّثُكَ ← يا محمد قلت لبيك ← أَتَمَضْمَضُ ← دَخَلْتُ عَلَيْهِ يَعْنِي عَلَى عُثْمَانَ مَنْزِلَهُ فَسَمِعَنِي ← ابْنِ دَارَّةَ مَوْلَى عُثْمَانَ ← مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي مَرْيَمَ ← صَفْوَانُ بْنُ عِيسَی ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْمُخَرِّمِيُّ ← الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ
Sunan Dar Al Qutni · The Book of Purity › The Triangulation Survey Door · Hadith 304
