سنن دار القطنی · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابُ سُؤْرِ الْهِرَّةِ · حديث 208
208 - حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمِصْرِيُّ , نا رَوْحُ بْنُ الْفَرَجِ , نا سَعِيدُ بْنُ عُفَيْرٍ , نا يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ , عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ , عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ , عَنْ أَبِي صَالِحٍ , [ص:114] عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ , قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «يُغْسَلُ الْإِنَاءُ مِنَ الْهِرِّ كَمَا يُغْسَلُ مِنَ الْكَلْبِ». لَا يُثْبَتُ هَذَا مَرْفُوعًا , وَالْمَحْفُوظُ مِنْ قَوْلِ أَبِي هُرَيْرَةَ وَاخْتُلِفَ عَنْهُ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: بلی کے منہ ڈالنے سے بھی برتن دھویا جائے جس طرح کتے کے منہ ڈالنے سے دھویا جاتا ہے ۔ یہ روایت مرفوعاً ثابت نہیں ہے ۔ البتہ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کے قول کے طور پر منقول ہے، بلکہ ان سے منقول ہونے کے بارے میں بھی اختلاف کیا گیا ہے ۔
أَبِي هُرَيْرَةَ، ← أَبِي صَالِحٍ، [ص:346] ← عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ ← سَعِيدُ بْنُ عُفَيْرٍ ← رَوْحُ بْنُ الْفَرَجِ ← علي بن محمد المصري،
Sunan Dar Al Qutni · The Book of Purity › The Door to the Catwalk · Hadith 208
