سنن دار القطنی · كِتَابُ النِّكَاحِ ‹ بَابُ الْمَهْرِ · حديث 3618
3618 - حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ الشَّافِعِيُّ , نا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْهَيْثَمِ , نا أَبُو صَالِحٍ كَاتِبُ اللَّيْثِ , حَدَّثَنِي اللَّيْثُ , عَنْ مِشْرَحِ بْنِ هَاعَانَ , عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ , قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أَلَا أُخْبِرُكُمْ بِالتَّيْسِ الْمُسْتَعَارِ؟» , قَالُوا: بَلَى قَالَ: «هُوَ الْمُحِلُّ» , ثُمَّ قَالَ: «لَعَنَ اللَّهُ الْمُحِلَّ وَالْمُحَلَّلَ لَهُ»
سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: کیا میں تمہیں کرائے کے سانڈ کیا نہ بتلاؤں ؟ صحابہ نے عرض کیا: کیوں نہیں ۔ تو آپ ﷺ نے فرمایا: حلالہ کرنے والا۔ پھر فرمایا: اللہ تعالیٰ نے حلالہ کرنے والے پر اور جس کے لیے حلالہ کیا جائے ، اس پر لعنت فرمائی ہے ۔
عُقْبَۃَ بْنِ عَامِرٍ ← مِشْرَحِ بْنِ هَاعَانَ ← اللَّيْثُ ← أَبُو صَالِحٍ، كَاتِبُ اللَّيْثِ، ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْهَيْثَمِ، ← أَبُو بَكْرٍ الشَّافِعِيُّ
Sunan Dar Al Qutni · The Marriage Book › Dowry door · Hadith 3618
