سنن دار القطنی · كِتَابُ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ إِلَى أَبِي مُوسَى الْأَشْعَرِيِّ ‹ فِي الْمَرْأَةِ تُقْتَلُ إِذَا ارْتَدَّتْ · حديث 4528
4528 - نا الْقَاضِي الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ , نا أَحْمَدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ حَكِيمٍ الْأَوْدِيُّ , نا بَكْرُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ , نا قَيْسُ بْنُ الرَّبِيعِ , عَنْ بَكْرِ بْنِ وَائِلٍ , عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ مَيْسَرَةَ , عَنْ عَمْرِو بْنِ الشَّرِيدِ , قَالَ: أَقْبَلْتُ أَنَا وَأَبُو رَافِعٍ إِلَى سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ , فَقَالَ: اشْتَرِ نَصِيبِي فِي دَارِكَ , فَقَالَ سَعْدٌ: لَا أُرِيدُهُ , فَقَالَ لَهُ قَائِلٌ: اشْتَرِهِ مِنْهُ , فَقَالَ: آخُذُهُ بِأَرْبَعِمِائَةٍ مُعَجَّلَةٍ أَوْ مُؤَخَّرَةٍ , فَقَالَ أَبُو رَافِعٍ: قَدْ أُعْطِيتُ خَمْسَةَ آلَافٍ مُعَجَّلَةً , فَقَالَ لَهُ سَعْدٌ: مَا أَنَا بِزَائِدِكَ , فَقَالَ أَبُو رَافِعٍ: لَوْلَا أَنِّي سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ , يَقُولُ: «الْجَارُ أَحَقُّ بِسَقَبِهِ أَوْ نَصِيبِهِ» , مَا بِعْتُكَ بِأَرْبَعِمِائَةٍ وَتَرَكْتُ خَمْسَةَ آلَافٍ
عمرو بن شرید بیان کرتے ہیں کہ میں اور ابو رافع رضی اللہ عنہ سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ کے پاس گئے ، ابو رافع رضی اللہ عنہ نے کہا: میری جو زمین آپ کے گھر میں شامل ہے ، وہ خرید لیجیے ۔ سیدنا سعد رضی اللہ عنہ نے کہا: میرا ایسا ارادہ نہیں ہے ۔ کسی نے آپ کو مشورہ دیا کہ خرید لیجیے ۔ چنانچہ آپ نے کہا؛ میں چار سو کے عوض خریدتا ہوں، نقد ہو سکا ( تو فوراً ادا کر دوں گا ) نہیں تو ادھار کرنا ہوگا۔ ابو رافع رضی اللہ عنہ نے کہا : مجھے نقد پانچ ہزار مل رہے ہیں ۔ تو سعد رضی اللہ عنہ نے کہا: میں آ پ کو ( اس سے ) زیادہ نہیں دے سکتا ۔ تو ابو رافع رضی اللہ عنہ نے کہا: اگر میں نے رسول اللہ کا یہ ارشاد نہ سنا ہوتا کہ پڑوسی اپنے قرب ، یا فرمایا کہ اپنے حصے کی وجہ سے زیادہ حق رکھتا ہے تو میں پانچ ہزار چھوڑ کر آپ کو چار سو کے عوض ہر گز نہ دیتا۔
رَسُولِ اللَّهِ ← أَبُو رَافِعٍ: لَوْلَا أَنِّي ← بِزَائِدِكَ ← لَهُ سَعْدٌ: مَا ← أَبُو رَافِعٍ: قَدْ أُعْطِيتُ خَمْسَةَ آلَافٍ مُعَجَّلَةً ← آخُذُهُ بِأَرْبَعِمِائَةٍ مُعَجَّلَةٍ أَوْ مُؤَخَّرَةٍ ← لَهُ قَائِلٌ: اشْتَرِهِ مِنْهُ ← سَعْدٌ: لَا أُرِيدُهُ ← اشْتَرِ نَصِيبِي فِي دَارِكَ ← وَأَبُو رَافِعٍ إِلَى سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ ← أقبلت ← عَمْرِو بْنِ الشَّرِيدِ، ← اِبْرَاھِیْمَ بْنِ مَیْسَرَۃَ ← بكر بن وائل ← قَيْسِ بْنِ الرَّبِيعِ ← بَكْرُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ← أَحْمَدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ حَکِيمٍ الْأَوْدِيُّ ← الْقَاضِي الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ،
Sunan Dar Al Qutni · The Book of Omar, may God be pleased with him, to the father of Musa al-Ash'ari › In a woman she is killed if she refuses · Hadith 4528
