سنن دار القطنی · 2-الهمزة مع الفاء ‹ باب · حديث 842
842 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَهْلِ بْنِ الْفَضْلِ الْكَاتِبُ , حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ شَبَّةَ , ثنا أَبُو عَاصِمٍ , نا عُثْمَانُ بْنُ سَعْدٍ الْقُرَشِيُّ , ثنا ابْنُ أَبِي مُلَيْكَةَ , قَالَ: جَاءَتْ خَالَتِي فَاطِمَةُ بِنْتُ أَبِي حُبَيْشٍ إِلَى عَائِشَةَ فَقَالَتْ: إِنِّي أَخَافُ أَنْ أَقَعَ فِي النَّارِ إِنِّي أَدَعُ الصَّلَاةَ سَنَتَيْنِ أَوْ سِنِينَ لَا أُصَلِّي , فَقَالَتِ: انْتَظِرِي حَتَّى يَجِيءَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ , فَجَاءَ فَقَالَتْ: هَذِهِ فَاطِمَةُ تَقُولُ كَذَا وَكَذَا , فَقَالَ لَهَا النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «قُولِي لَهَا فَلْتَدَعِ الصَّلَاةَ فِي كُلِّ شَهْرٍ أَيَّامَ قُرْئِهَا ثُمَّ لِتَغْتَسِلْ فِي كُلِّ يَوْمٍ غُسْلًا وَاحِدًا ثُمَّ الطَّهُورُ بَعْدُ لِكُلِّ صَلَاةٍ , وَلْتُنَظِّفْ وَلْتَحْتَشِيَ فَإِنَّمَا هُوَ دَاءٌ عَرَضَ أَوْ رَكْضَةٌ مِنَ الشَّيْطَانِ أَوْ عِرْقٌ انْقَطَعَ»
ابن ابی ملیکہ بیان کرتے ہیں کہ میری خالہ فاطمہ بنت ابی حبیش رضی اللہ عنہم سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہم کے پاس آئیں اور کہا: میں اس بات سے ڈر رہی ہوں کہ میں جہنم میں ہی نہ چلی جاؤں ، کیونکہ میں نے ایک یا دو سال سے نمازیں چھوڑ رکھی ہیں ۔ اور کوئی نماز نہیں پڑھ رہی ۔ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: نبیﷺ کے آنے کا انتظار کرو۔ پھر جب آپﷺ تشریف لائے تو سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہ نے کہا: یہ فاطمہ ہے اور اس طرح اس طرح کہہ رہی ہے تو نبیﷺ نے ان سے فرمایا: اسے کہو کہ یہ ہر مہینے اتنے دن نماز چھوڑا کرے جتنے دن حیض کے ہوتے ہیں ، پھر روزانہ ایک مرتبہ غسل کر لیا کرے اور صفائی ستھرائی کر کے روئی باندھ لیا کرے ، کیونکہ یہ تو بس ایک بیماری ہوتی ہے جو لگ جاتی ہے ، یا شیطان کی طرف سے چوکا ہوتا ہے ( تاکہ وہ عبادت سے روکے رکھے ) یا کوئی رگ ٹوٹی ہوتی ہے ۔
إِنِّي أَخَافُ ← جَاءَتْ خَالَتِي فَاطِمَةُ بِنْتُ أَبِي حُبَيْشٍ إِلَى عَائِشَةَ ← ابْنِ أَبِي مُلَيْکَةَ ← عُثْمَانُ بْنُ سَعْدٍ الْقُرَشِيُّ ← أَبُو عَاصِمٍ ← عُمَرُ بْنُ شَبَّةَ ← مُحَمَّدُ بْنُ سَهْلِ بْنِ الْفَضْلِ الْكَاتِبُ
Sunan Dar Al Qutni · 2- Al-Hamzah with Faa'a › Door · Hadith 842
