سنن دار القطنی · 1-1- كتاب الطهارة ‹ بَابٌ فِي جَوَازِ التَّيَمُّمِ لِمَنْ لَمْ يَجِدِ الْمَاءَ سِنِينَ كَثِيرَةً · حديث 722
722 - حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ , نا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ , نا ابْنُ عُلَيَّةَ , نا أَيُّوبُ , عَنْ أَبِي قِلَابَةَ , عَنْ رَجُلٍ مِنْ بَنِي عَامِرٍ , قَالَ: نُعِتَ لِي أَبُو ذَرٍّ فَأَتَيْتُهُ , فَقُلْتُ: أَنْتَ أَبُو ذَرٍّ؟ , قَالَ: إِنَّ أَهْلِي لَيَزْعُمُونَ ذَلِكَ قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ هَلَكْتُ , قَالَ: «وَمَا أَهْلَكَكَ؟» , قُلْتُ: إِنِّي أَعْزُبُ عَنِ الْمَاءِ وَمَعِيَ أَهْلِي فَتُصِيبُنِي الْجَنَابَةُ , فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّ الصَّعِيدَ الطَّيِّبَ طَهُورٌ مَا لَمْ يَجِدِ الْمَاءَ وَلَوْ إِلَى عَشْرِ حِجَجٍ , فَإِذَا وَجَدْتَ الْمَاءَ فَأَمْسِسْهُ بَشْرَتَكَ»
ابوقلابہ رحمہ اللہ بنو عامر کے ایک شخص سے بیان کرتے ہیں کہ اس نے کہا: میرے پاس سیدنا ابو ذر رضی اللہ عنہ کے اوصاف بیان کیے گئے تو میں ان کے پاس آیا اور عرض کیا : کیا آپ ہی ابو ذر ہیں ؟ تو انہوں نے جواب دیا : میرے گھر والے تو یہی سمجھتے ہیں ۔پھر انہوں نے ( اپنا واقعہ ) بیان کیا کہ میں عرض کیا : اے اللہ کے رسول اللہ! میں ہلاک ہو گیا۔ آپﷺ نے استفسار فرمایا: تجھے کس نے ہلاک کر ڈالا ؟ میں نے کہا : میں اپنی بیوی کے ہمراہ پانی سے دور ایک مقام پر تھا تو میں جنبی ہو گیا۔ تو رسول اللہﷺ نے فرمایا: بلاشبہ پاک متی اس وقت تک پاک کرنے والے پانی کا کام دے سکتی ہے جب تک پانی نہ ملے ، اگرچہ دس سال گزر جائیں ، لیکن جب تجھے پانی مل جائے تو پھر اسے اپنی چمڑی تک پہنچا ( یعنی پھر غسل کرے لے )۔
قُلْتُ ← إِنَّ أَهْلِي لَيَزْعُمُونَ ذَلِكَ ← نُعِتَ لِي أَبُو ذَرٍّ فَأَتَيْتُهُ فَقُلْتُ: أَنْتَ أَبُو ذَرٍّ؟ ← رَجُلٍ مِنْ بَنِي عَامِرٍ ← أَبِي قِلَابَةَ، ← أَيُّوبَ، ← ابْنُ عُلَيَّةَ، ← يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، ← الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ
Sunan Dar Al Qutni · The Book of Purity › A door in the permissibility of tayammum, for those who have not found water for many years · Hadith 722
