سنن دار القطنی · الصَّيْدِ وَالذَّبَائِحِ وَالْأَطْعِمَةِ وَغَيْرِ ذَلِكَ ‹ باب · حديث 4768
4768 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سُلَيْمَانَ النُّعْمَانِيُّ , نا أَبُو عُتْبَةَ أَحْمَدُ بْنُ الْفَرَجِ , نا بَقِيَّةُ , نا الزُّبَيْدِيُّ , عَنْ مَرْوَانَ بْنِ رُؤْبَةَ , عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي عَوْفٍ الْجُرَشِيِّ , عَنِ الْمِقْدَامِ بْنِ مَعْدِي كَرِبَ , أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ , قَالَ: " إِنِّي قَدْ أُوتِيتُ الْكِتَابَ وَمَا يَعْدِلُهُ , يُوشِكُ شَبْعَانُ عَلَى أَرِيكَتِهِ يَقُولُ: بَيْنَنَا وَبَيْنَكُمُ الْكِتَابُ فَمَا كَانَ فِيهِ مِنْ حَلَالٍ أَحْلَلْنَاهُ , وَمَا كَانَ فِيهِ مِنْ حَرَامٍ حَرَّمْنَاهُ وَإِنَّهُ لَيْسَ كَذَلِكَ , لَا يَحِلُّ أَكْلُ كُلِّ ذِي نَابٍ مِنَ السِّبَاعِ , وَلَا الْحِمَارِ الْأَهْلِيِّ , وَلَا اللُّقَطَةِ مِنْ مَالِ مُعَاهَدٍ إِلَّا أَنْ يُسْتَغْنِيَ عَنْهَا , وَأَيُّمَا رَجُلٍ ضَافَ قَوْمًا فَلَمْ يَقْرُوهُ فَإِنَّ لَهُ أَنْ يُغْصِبَهُمْ بِمِثْلِ قِرَاهُ ".
سیدنا مقدام بن معد یکرب رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا: مجھے قرآن اور اس جیسی اور چیز ( سنت ) دی گئی ہے ہو سکتا ہے کوئ یشکم سیر اپنی مسند پر بیٹھا کہے کہ ہمارے اور تمہارے مابین کتاب اللہ ہے ، جو چیز اس میں حلال ( قرار دی گئی ) ہے اسے ہم حرام مانیں گے ۔ حالانکہ حقیقت یہ نہیں ہے ، ہر کچلی والا درندہ کھانا حلال نہیں ہے، گھریلو گدھا حلال نہیں ہے ، کسی ذمی کے مال سے گری پڑی چیز اٹھانا حلال نہیں ہے ، سوائے اس صورت کے کہ اس سے مستعفیٰ کر دیا جائے اور جو شخص کسی قوم کے ہاں مہمان ہو لیکن وہ اس کی میز بانی نہ کریں، تو وہ میزبانی کے بہ قدر ان سے زبردستی لے سکتا ہے ۔
الْمِقْدَامِ بْنِ مَعْدِي كَرِبَ، ← عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي عَوْفٍ الْجُرَشِيِّ ← مَرْوَانَ بْنِ رُؤْبَةَ ← الزُّبَيْدِيِّ، ← بَقِيَّةُ ← أَبُو عُتْبَةَ أَحْمَدُ بْنُ الْفَرَجِ، ← مُحَمَّدُ بْنُ سُلَيْمَانَ النُّعْمَانِيُّ
Sunan Dar Al Qutni · Fish, carcasses, food and so on › Door · Hadith 4768
