سنن دار القطنی · كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ وَغَيْرِهَا ‹ باب · حديث 4682
4682 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ , نا خَلَفُ بْنُ هِشَامٍ , نا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ , عَنْ عَلِيِّ بْنِ زَيْدِ بْنِ جُدْعَانَ , [ص:469] عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ , قَالَ: " نُبِذَ لِعُمَرَ لِقُدُومِهِ فَتَأَخَّرَ يَوْمًا فَأَتَى بِنَبِيذٍ قَدِ اشْتَدَّ , قَالَ: فَدَعَا بِجِفَانٍ فَصَبَّهُ ثُمَّ صَبَّ عَلَيْهِ مِنَ الْمَاءِ "
سعید بن مسیب بیان کرتے ہیں کہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کی آمد پر آپ کے لیے نبیذ تیار کیا گیا، آپ ایک دن تاخیر سے تشریف لائے اور نبیذ حاضر خدمت کیا گیا، جو گاڑھا ہو چکا تھا ، تو آپ نے پیالہ منگوا کر کچھ نبیذ اس میں ڈالا پھر اس میں پانی ملا لیا۔
فَدَعَا بِجِفَانٍ فَصَبَّهُ ثُمَّ صَبَّ عَلَيْهِ مِنَ الْمَاءِ ← نُبِذَ لِعُمَرَ لِقُدُومِهِ فَتَأَخَّرَ يَوْمًا فَأَتَى بِنَبِيذٍ قَدِ اشْتَدَّ ← سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، ← عَلِيِّ بْنِ زَيْدِ بْنِ جُدْعَانَ [ص:469] ← حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ← خلف بن هشام، ← عَبْدُ اللہِ بْنُ مُحَمَّدٍ،
Sunan Dar Al Qutni · The Drinking Book and others › Door · Hadith 4682
