سنن دار القطنی · كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ وَغَيْرِهَا ‹ باب · حديث 4670
4670 - حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ , نا الْفَضْلُ بْنُ يَعْقُوبَ , نا سَعِيدُ بْنُ مَسْلَمَةَ , نا الْأَوْزَاعِيُّ , عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ , عَنْ أَبِيهِ , عَنْ جَدِّهِ , عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ , قَالَ: أَتَاهُ قَوْمٌ فَقَالُوا: يَا نَبِيَّ اللَّهِ إِنَّا نَنْبِذُ النَّبِيذَ فَنَشْرَبُهُ عَلَى غَدَائِنَا وَعَشَائِنَا , قَالَ: «اشْرَبُوا وَكُلُّ مُسْكِرٍ حَرَامٌ» , فَقَالُوا: يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّا نُكْسِرُهُ بِالْمَاءِ , فَقَالَ: «حَرَامٌ قَلِيلُ مَا أَسْكَرَ كَثِيرُهُ»
عمر و بن شعیب اپنے باپ سے اور وہ اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ نبی ﷺ کی خدمت میں کچھ لوگ حاضر ہوئے اور انہوں نے کہا: اے اللہ کے نبی ! ہم نبیذ تیار کر کے صبح اور شام کے کھانے میں استعمال کرتے ہیں ۔ تو آپ ﷺ نے فرمایا: پی سکتے ہو۔ تاہم ہر نشہ آور چیز حرام ہے ۔ انہوں نے کہا: اے اللہ کے رسول ! ہم پانی ملا کر اس کا جوش مارتے ہیں ۔ تو آپ ﷺ نے فرمایا: اس چیز کی تھوڑی مقدار بھی حرام ہے جس کی زیادہ مقدار نشہ دے ۔
«اشْرَبُوا وَكُلُّ مُسْكِرٍ حَرَامٌ» فَقَالُوا: ← نَنْبِذُ النَّبِيذَ فَنَشْرَبُهُ عَلَى غَدَائِنَا وَعَشَائِنَا ← أَتَاهُ قَوْمٌ فَقَالُوا: يَا نَبِيَّ اللَّهِ ← النَّبِيِّ ← جَدِّهِ، ← أَبِيهِ ← عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ ← الْاَوْزَاعِیُّ ← سَعِيدُ بْنُ مَسْلَمَةَ ← الْفَضْلُ بْنُ يَعْقُوبَ، ← الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ
Sunan Dar Al Qutni · The Drinking Book and others › Door · Hadith 4670
