سنن دار القطنی · كِتَابُ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ إِلَى أَبِي مُوسَى الْأَشْعَرِيِّ ‹ فِي الْمَرْأَةِ تُقْتَلُ إِذَا ارْتَدَّتْ · حديث 4591
4591 - نا أَحْمَدُ بْنُ عِيسَى بْنِ السُّكَيْنِ , نا عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُسْتَامِ , نا مَخْلَدُ بْنُ يَزِيدَ , نا ابْنُ جُرَيْجٍ , عَنِ ابْنِ شِهَابٍ , عَنْ عُرْوَةَ , عَنْ عَائِشَةَ , قَالَتِ: اخْتَصَمَ سَعْدُ بْنُ أَبِي وَقَّاصٍ , وَعَبْدُ بْنُ زَمْعَةَ فِي ابْنِ أَمَةِ زَمْعَةَ فَقَالَ سَعْدٌ: هَذَا يَا رَسُولَ اللَّهِ ابْنُ أَخِي عُتْبَةَ وَعَهِدَ إِلَيَّ أَنَّهُ ابْنُهُ وَأَنَا أَنْظُرُ إِلَى شَبَهِهِ , فَقَالَ عَبْدُ بْنُ زَمْعَةَ: [ص:433] هَذَا أَخِي وُلِدَ عَلَى فِرَاشِ أَبِي مِنْ وَلِيدَتِهِ قَالَ: فَنَظَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَى شَبَهِهِ فَرَأَى شَبَهًا بَيِّنًا بِعُتْبَةَ , فَقَالَ: «هُوَ لَكَ يَا عَبْدُ الْوَلَدُ لِلْفِرَاشِ وَلِلْعَاهِرِ الْحَجَرُ , وَاحْتَجِبِي مِنْهُ يَا سَوْدَةُ» , فَلَمْ يَرَ سَوْدَةَ قَطُّ.
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہ بیان کرتی ہیں کہ سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ اور عبد بن زمعہ کا زمعہ کی لونڈی کے بچے میں جھگڑا ہو گیا۔ سعد رضی اللہ عنہ نے کہا: اے اللہ کے رسول ! یہ میرے بھائی عتبہ کا بیٹا ہے ، اس نے مجھے بتایا تھا کہ یہ اس کا بیٹا ہے ، میں اس میں عتبہ کی جھلک دیکھ رہا ہوں ۔ عبد بن زمعہ نے کہا: یہ میرا بھائی ہے کیونکہ میرے باپ کی لونڈی سے ہے اور اس کے گھر پیدا ہوا ہے ۔ رسول اللہ ﷺ نے اس بچے میں عتبہ کی واضح مشابہت دیکھی ، تو فرمایا : اے عبد ! وہ تجھے ملے گا، کیونکہ بچہ اسی کا ہوتا ہے جس کے بستر پر پیدا ہو اور بدکار کے لیے پتھر ہے ( یعنی اسے رجم کیا جائے گا) ، اسے سودہ ! تو اس سے پردہ کر ۔ چنانچہ اس نے سیدہ سودہ رضی اللہ عنہ کو کبھی نہیں دیکھا۔
سَعْدٌ هَذَا ← اخْتَصَمَ سَعْدُ بْنُ أَبِي وَقَّاصٍ وَعَبْدُ بْنُ زَمْعَةَ فِي ابْنِ أَمَةِ زَمْعَةَ ← عَائِشَةَ ← عُرْوَةَ ← ابْنِ شِهَابٍ، ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← مَخْلَدُ بْنُ يَزِيدَ ← عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُسْتَامِ ← أَحْمَدُ بْنُ عِيسَى بْنِ السُّكَيْنِ
Sunan Dar Al Qutni · The Book of Omar, may God be pleased with him, to the father of Musa al-Ash'ari › In a woman she is killed if she refuses · Hadith 4591
