سنن دار القطنی · النُّذُورُ ‹ باب · حديث 4341
4341 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ , نا عَبَّاسُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ التَّرْقُفِيُّ , نا يَحْيَى بْنُ يَعْلَى , نا أَبِي , نا غَيْلَانُ بْنُ جَامِعٍ , عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ , عَنْ عَامِرٍ الشَّعْبِيِّ , قَالَ: شَهِدَ رَجُلَانِ مِنْ أَهْلِ دَقْوَقَاءَ نَصْرَانِيَّانِ عَلَى وَصِيَّةِ مُسْلِمٍ مَاتَ عِنْدَهُمْ فَارْتَابَ أَهْلُ الْوَصِيَّةِ , فَأَتَوْا بِهِمَا أَبَا مُوسَى الْأَشْعَرِيَّ [ص:293] فَاسْتَحْلَفَهُمَا بَعْدَ صَلَاةِ الْعَصْرِ: وَاللَّهِ مَا اشْتَرَيْنَا بِهِ ثَمَنًا وَلَا كَتَمْتُمَا شَهَادَةَ اللَّهِ إِنَّا إِذَا لِمَنْ الْآثِمِينَ , قَالَ عَامِرٌ: قَالَ أَبُو مُوسَى: «وَاللَّهِ إِنَّ هَذِهِ لَقَضِيَّةٌ مَا قُضِيَ بِهَا مُنْذُ مَاتَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَبْلَ الْيَوْمِ»
عامر شعبی روایت کرتے ہیں کہ اہل دقو قاء کے دو عیسائیوں نے ایک مسلمان کی وصیت کے خلاف گواہی دی، جو ان کے ہاں فوت ہوا تھا، لیکن وصیت والوں کو شکب گزرا، چنانچہ وہ ان دونوں کو سیدنا ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ کے پاس لے آئے ۔ آپ نے نماز عصر کے بعد ان سے حلف لیا کہ اللہ کی قسم ! ہم نے اس سلسلے میں رقم نہیں لی اور نہ ہی تم گواہی کو چھپا رہے ہیں، اگر ایسا ہو تو ہم گناہ گار ہیں۔ سیدنا ابو موسیٰ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: اللہ کی قسم ! یہ ایسا فیصلہ ہے کہ جو رسول اللہ ﷺ کی وفات کے بعد آج سے پہلے پیش نہیں آیا۔
عَامِرٌ الشَّعْبِيُّ ← إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي1 خَالِدٍ ← غَيْلاَنَ بْنَ جَامِعٍ ← أَبِي ← يحيى بن يعلى ← عَبَّاسُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ التَّرْقُفِيُّ، ← مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ
Hadith 4341
