سنن دار القطنی · النُّذُورُ ‹ باب · حديث 4317
4317 - حَدَّثَنَا أَبُو حَفْصٍ عُمَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ النَّيْسَابُورِيُّ , نا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ رَوْحٍ الْمَدَائِنِيُّ , نا سَلَّامُ بْنُ سُلَيْمَانَ , نا مُحَمَّدُ بْنُ الْفَضْلِ بْنِ عَطِيَّةَ , عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ رُفَيْعٍ , عَنْ تَمِيمِ بْنِ طَرَفَةَ , [ص:279] عَنْ عَدِيِّ بْنِ حَاتِمٍ , قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «النَّذْرُ نَذْرَانِ , فَمَنْ نَذَرَ نَذْرًا لِلَّهِ فَلْيَفِ بِهِ , وَمَنْ نَذَرَ نَذْرًا فِي مَعْصِيَةِ اللَّهِ فَكَفَّارَتُهُ كَفَّارَةُ يَمِينٍ»
سیدنا عدی بن حاتم رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا؛ نذر کی دو قسمیں ہیں : جو شخص اللہ کی ( اطاعت کی ) نذر مانے تو اسے چاہیے کہ وہ اسے پورا کرے اور جو شخص اللہ کی نافرمانی کی نذر مانے تو اس کا کفارہ قسم کا کفارہ ہے ( یعنی وہ نا فرمانی کی نذر کو پورا نہ کرے بلکہ اس کا کفارہ ادا کرے ، اور نذر کا کفارہ وہی ہے جو قسم کا کفارہ ہے ) ۔
عَدِيِّ بْنِ حَاتِمٍ ← تَمِيمِ بْنِ طَرَفَةَ [ص:279] ← عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ رُفَيْعٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ الْفَضْلِ بْنِ عَطِيَّةَ، ← سَلَّامُ بْنُ سُلَيْمَانَ ← عبد الله بن روح المدائني ← أَبُو حَفْصٍ عُمَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ النَّيْسَابُورِيُّ
Sunan Dar Al Qutni · Vows › Door · Hadith 4317
