سنن دار القطنی · كِتَابُ الْوَكَالَةِ ‹ باب · حديث 4304
4304 - حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ , نا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سَعْدٍ الزُّهْرِيُّ , نا عَمِّي , نا أَبِي , عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ , عَنْ أَبِي نُعَيْمٍ يَعْنِي وَهْبَ بْنَ كَيْسَانَ , عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ , أَنَّهُ سَمِعَهُ يَقُولُ: أَرَدْتُ الْخُرُوجَ إِلَى خَيْبَرَ فَأَتَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ فِي الْمَسْجِدِ فَسَلَّمْتُ عَلَيْهِ , فَقُلْتُ لَهُ: إِنِّي أُرِيدُ الْخُرُوجَ إِلَى خَيْبَرَ فَأَحْبَبْتُ التَّسْلِيمَ عَلَيْكَ بِأَبِي أَنْتَ وَأُمِّي يَكُونُ ذَلِكَ آخَرَ مَا أَصْنَعُ بِالْمَدِينَةِ , قَالَ فَقَالَ لِي: «إِذَا أَتَيْتَ وَكِيلِي بِخَيْبَرَ فَخُذْ مِنْهُ خَمْسَةَ عَشَرَ وَسْقًا» , قَالَ: فَلَمَّا وَلَّيْتُ دَعَانِي فَقَالَ لِي: «خُذْ مِنْهُ ثَلَاثِينَ وَسْقًا فَوَاللَّهِ مَا لِآلِ مُحَمَّدٍ بِخَيْبَرَ تَمْرَةٌ غَيْرُهَا فَإِنِ ابْتَغَى مِنْكَ آيَةً فَضَعْ يَدَكَ عَلَى تَرْقُوَتِهِ» , وَذَكَرَ بَاقِيَ الْحَدِيثِ
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں خبیر جانے کا ارادہ کیا تو میں رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا، آپ ﷺ مسجد میں تھے ، میں نے آپ ک سلام عرض کیا اور کہا: میں خیبر جا رہا ہوں تو میں نے چاہا کہ آپ کو سلام کرتا چلوں ، میرے ماں باپ آپ پر قربان ہوں ، مدینے میں یہ میرا آخری کام ہے ۔ تو آپ ﷺ نے مجھ سے فرمایا: خبیر میں جب میرے وکیل کے پاس پہنچو تو اس سے پندرہ و سق اناج لے لینا ۔ جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ جب میں پلٹا تو آپ ﷺ نے مجھے بلایا اور فرمایا: اس سے تیس وسق لینا ، اللہ کی قسم ! آل محمد کی خیبر میں اس کے علاوہ کھجور نہیں ، سو اگر وہ تم سے نشانی مانگے تو اپنا ہاتھ اس کے سینے پر رکھ دینا۔ راوی نے آگے مکمل حدیث بیان کی۔
جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ: ← أَبِي نُعَيْمٍ يَعْنِي وَهْبَ بْنَ كَيْسَانَ ← مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ← أَبِي ← عَمِّي، ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سَعْدٍ الزُّهْرِيُّ ← الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ
Sunan Dar Al Qutni · Agency book › Door · Hadith 4304
