سنن دار القطنی · كِتَابُ الْمُكَاتَبِ ‹ باب · حديث 4225
4225 - حَدَّثَنَا أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ صَاعِدٍ , نا مُحَمَّدُ بْنُ زِيَادِ بْنِ الرَّبِيعِ الزِّيَادِيُّ , نا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الطُّفَاوِيُّ , عَنْ صَخْرِ بْنِ جُوَيْرِيَةَ , عَنْ نَافِعٍ , عَنِ ابْنِ عُمَرَ , عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ فِي الْعَبْدِ وَالْأَمَةِ «إِذَا كَانَا بَيْنَ شُرَكَاءَ فَأَعْتَقَ أَحَدُهُمْ نَصِيبَهُ مِنْهُ فَإِنَّهُ يَجِبُ عَلَى الَّذِي أَعْتَقَهُ عِتْقُ نَصِيبَهُ مِنْهُ , إِذَا كَانَ لَهُ مِنَ الْمَالِ مَا يَبْلُغُ ثَمَنَهُ دَفَعَ بَقِيَّةَ ثَمَنِهِ إِلَى شُرَكَائِهِ وَيُخَلَّى سَبِيلُ الْمُعْتَقِ». قَالَ ابْنُ صَاعِدٍ: هَذَا فِي هَذَا الْحَدِيثِ , وَالْأَمَةُ
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے غلام اور لونڈی کے متعلق فرمایا: جب یہ دونوں شرکاء کے درمیان ہوں ( یعنی ایک سے زائد لوگوں کی ملکیت میں ہوں ) اور ایک شریک اپنا حصہ آزاد کر دے تو دوسرے حصے کی آزادی بھی اسی پر لازم ہوتی ہے ، جب اس کے پاس اتنا مال ہو جو غلام کی بقیہ قیمت شرکاء کو ادا کرنے کے لیے کافی ہو، اور غلام کا راستہ چھوڑ دیا جائے گا۔ ابن صاعد کہتے ہیں : اس حدیث میں لونڈی کا ذکر ہے ۔
ابْنِ عُمَرَ ← نَافِعٍ ← صَخْرُ بْنُ جُوَيْرِيَةَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الطُّفَاوِيُّ ← مُحَمَّدُ بْنُ زِيَادِ بْنِ الرَّبِيعِ الزِّيَادِيُّ، ← أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ صَاعِدٍ
Sunan Dar Al Qutni · Library writers › Door · Hadith 4225
