سنن دار القطنی · كِتَابُ الْمُكَاتَبِ ‹ باب · حديث 4213
4213 - حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ , نا أَحْمَدُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ صَخْرٍ , نا عَبْدُ الصَّمَدِ بْنُ عَبْدِ الْوَارِثِ , نا هَمَّامٌ , نا عَبَّاسٌ الْجُرَيْرِيُّ , نا عَمْرُو بْنُ شُعَيْبٍ , عَنْ أَبِيهِ , عَنْ جَدِّهِ , أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ , قَالَ: «أَيُّمَا عَبْدٍ كَاتَبَ عَلَى مِائَةِ أُوقِيَّةٍ فَأَدَّاهَا إِلَّا عَشَرَةَ أَوَاقٍ فَهُوَ عَبْدٌ , وَأَيُّمَا عَبْدٍ كَاتَبَ عَلَى مِائَةِ دِينَارٍ فَأَدَّاهَا إِلَّا عَشَرَةَ دَنَانِيرَ فَهُوَ عَبْدٌ». وَقَالَ الْمُقْرِئُ , وَعَمْرُو بْنُ عَاصِمٍ , عَنْ هَمَّامٍ , عَنْ عَبَّاسٍ الْجُرَيْرِيِّ
عمرو بن شعیب اپنے باپ سے اور وہ اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جو غلام ایک سو اوقیہ کے عوض مکاتبت کرے اور نوے اوقیہ ادا کر دے تو وہ غلام ہی ہے اور جو غلام ایک سو دینار کے عوض مکاتبت کرے اور نوے دینار ادا کر دے تو وہ تب بھی غلام ہے ۔ ( مکاتبت سے مراد یہ ہے کہ کسی غلام کا مالک اسے کہے کہ تم انتی رقم ادا کر دو تو تم آزاد ہو، چنانچہ وہ غلام جب مقررہ رقم ادا کر دے گا تو آزاد ہو جائے گا، اور جب تک وہ ادا نہیں کرے گا تب تک وہ " مکاتب " کہلائے گا ) ۔
جَدِّهِ، ← أَبِيهِ ← عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ ← عَبَّاسٌ الْجُرَيْرِيُّ ← هَمَّامٌ، ← عَبْدُ الصَّمَدِ بْنُ عَبْدِ الْوَارِثِ، ← أَحْمَدُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ صَخْرٍ، ← أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ،
Sunan Dar Al Qutni · Library writers › Door · Hadith 4213
