سنن دار القطنی · 17-باب الظاء ‹ باب · حديث 4095
4095 - نا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمِصْرِيُّ , نا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ الْأَشْعَثِ , نا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ سَلْمٍ , حَدَّثَنِي أَبِي , نا فُرَاتُ بْنُ سُلَيْمَانَ , عَنِ ابْنِ عَقِيلٍ , عَنْ جَابِرٍ , قَالَ: جَاءَتِ امْرَأَةُ سَعْدِ بْنِ الرَّبِيعِ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَتْ: يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّ سَعْدًا قُتِلَ مَعَكَ شَهِيدًا , فَذَكَرَ الْحَدِيثَ. وَقَالَ: فَأَرْسَلَ إِلَى عَمِّهَا: «أَعْطِ هَاتَيْنِ الثُّلُثَيْنِ وَالْمَرْأَةَ الثُّمُنَ وَلَكَ مَا بَقِيَ»
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ سعد بن ربیع رضی اللہ عنہ کی بیوی رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوئی اور اس نے کہا: اے اللہ کے رسول ! سعد رضی اللہ عنہ آپ کے ساتھ شہید ہوئے ہیں ۔ راوی بقیہ حدیث ذکر کرنے کے بعد کہا: رسول اللہ ﷺ نے ان کے چچا کو پیغام بھیجا کہ ان لڑکیوں کو دو تہائی اور عورت کو آٹھواں حصہ دو، اور جو بچ جائے وہ تمہارا ہے ۔
جَاءَتِ امْرَأَةُ سَعْدِ بْنِ الرَّبِيعِ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ فَقَالَتْ: ← جَابِرٍ ← ابْنِ عَقِيلٍ ← فُرَاتِ بْنِ سُلَيْمَانَ، ← أَبِي ← مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ سَلْمٍ ← الْحَسَنُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ الْأَشْعَثِ ← علي بن محمد المصري،
Hadith 4095
