سنن دار القطنی · 17-باب الظاء ‹ باب · حديث 4083
4083 - نا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى بْنِ مِهْرَانَ السَّوَّاقُ , نا أَبُو النَّصْرِ الْفَقِيهُ إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَيْمُونٍ , نا أَبُو غَسَّانَ , نا شَرِيكٌ , عَنْ أَشْعَثَ , عَنِ الْحَسَنِ , عَنْ جَابِرٍ , رَفَعَهُ قَالَ: «لَا نَرِثُ أَهْلَ الْكِتَابِ وَلَا يَرِثُونَا إِلَّا أَنْ يَرِثَ الرَّجُلُ عَبْدَهُ أَوْ أَمَتَهُ , وَتَحِلُّ لَنَا نِسَاؤُهُمْ وَلَا تَحِلُّ لَهُمْ نِسَاؤُنَا»
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ مرفوعاً بیان کرتے ہیں ( یعنی رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ) کہ ہم اہل کتاب کے وارث نہیں ہوں گے اور نہ وہ ہمارے وارث ہیں ، سوائے اس صورت کے کہ آدمی اپنے غلام یا لونڈی کا وارث ہو۔ اور اہل کتاب کی عورتیں ہمارے ( نکاح کے ) لیے حلال ہیں لیکن ہماری عورتیں ان کے لیے حلال نہیں ہیں۔
جابر رفعه ← الْحَسَنِ، ← أَشْعَثَ، ← شَرِيکٍ ← أبو غسان، ← أَبُو النَّصْرِ الْفَقِيهُ إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَيْمُونٍ ← علي بن محمد بن يحيى بن مهران السواق،
Hadith 4083
